وزیر تعلیم پنجاب کی ہدایت پر حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب
مانیٹرنگ کیلئے 2 سیل قائم، شفافیت کیلئے اے آئی بیسڈ نظام لائیں گے‘رانا سکندر حیات
جمعرات 25 اپریل 2024 20:20
(جاری ہے)
رانا سکندر حیات نے کہا کہ مانیٹرنگ کیلئے 2 مقامات پر کنٹرول روم قائم کئے گئے ہیں جہاں ڈسٹرکٹ وائز مانیٹرنگ کی سہولت موجود ہے۔
ون کلک پر کسی بھی ڈسٹرکٹ کے امتحانی سنٹر کو مانیٹر کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے دیگر امتحانی سنٹرز میں بھی جلد از جلد کیمروں کی تنصیب کا مرحلہ مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد پنجاب بھر کے امتحانی مراکز کیمرے نصب کر دئیے جائیں گے۔ وزیر تعلیم نے کہا کہ امتحانی نظام کو مزید شفاف بنانے کیلئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا سہارا بھی لیا جائے گا جبکہ فیس ریکوگنیشن سسٹم کی فعالیت بھی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ سال سے فرق واضح دکھائی دے گا۔ دریں اثناء اساتذہ کی پنچائیت اور تدریسی وفود سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم نے مزید کہا کہ میرا وزارت کا بیڑہ اٹھانے کا مقصد اساتذہ کے ساتھ ماضی میں کی جانے والی ہر زیادتی کا خاتمہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین اساتذہ کو دوران ملازمت تحفظ فراہم کرنے کیلئے تمام تر اقدامات بروئے کار لا رہے ہیں۔ رانا سکندر حیات نے اساتذہ کو آؤٹ آف سکول بچوں کی انرولمنٹ کیلئے ذاتی کاوشیں کرنے کی تاکید کرتے ہوئے تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ کیلئے جامع پالیسی لانے کا عندیہ دیا اور مزید کہا کہ جن سکولوں میں سہولیات دستیاب نہیں وہاں کے حوالے سے اساتذہ ذاتی طور پر آگاہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ اچھے تعلیمی عہدوں پر آنے کے خواہشمندوں کو نہ صرف کوالیفیکیشن ٹیسٹ دینا ہوگا بلکہ ٹریننگ کے مرحلے سے گزارنے کے ساتھ ساتھ ان کی آئی ٹی سکلز بھی جانچی جائیں گی۔ اس موقع پر وزیر تعلیم نے جن سکولوں میں تاحال کتب نہیں پہنچ سکیں وہاں کے حوالے سے انکوائری کرنے کا بھی عندیہ دیا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری ،30ہزار سے زائدملزمان گرفتار،جرمانہ عائد
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
ایس آئی ایف سی کی وجہ سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے‘ ندیم پہلوان
گورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری نا گزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی (کل) ہو گی
فلموں میں کام کرنے کا کبھی شوق نہیں رہا اس لئے کبھی اس بارے میں سوچا بھی نہیں ‘ فضیلہ قاضی
فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے جامع روڈ میپ تیار کر کے اس پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے ‘ سائرہ نسیم
14سال کی عمر میں پہلی فلم کی ، شوبز میں اسکینڈل بننا معمول کی بات ہے ‘ فیصل رحمان
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے الحمرا آرٹ میوزیم کا دورہ
پاکستان کے نامور کامیڈینز رواں ہفتے آسٹریلیاروانہ ہوں گے
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا دورہ، لاہور رنگ روڈ کی سدرن لوپ کا بھی ..
لاہور ، شالیمار باغ میں دو روزہ ثقافتی کھیلوں کے پروگرام کا انعقاد
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی