نان فائلرز کو سمز بلاک کرنے کے پیغامات بھیجنے کا سلسلہ شروع

ہفتہ 11 مئی 2024 13:45

نان فائلرز کو سمز بلاک کرنے کے پیغامات بھیجنے کا سلسلہ شروع
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2024ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے نفاذ کے لئے کوششیں تیز کر دی ہیںجس کے تحت نان فائلرز کو سمز بلاک کرنے سے متعلق خبردار کرنے کے پیغامات بھیجنا شروع کردیئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ایف بی آر کی جانب سے نان فائلرز کی فہرستیں فراہم کر دی گئی ہیں اور نان فائلرز کی مرحلہ وار سمز بلاک کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں