صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ کی لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں ’’وزیر اعظم یوتھ پروگرام‘‘ میں شرکت
جمعہ 17 مئی 2024 21:45
(جاری ہے)
ملک کی بقا کے لیے ضروری ہے کہ ہماری بیٹیاں بیٹوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہوں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور حکومت پاکستان کی سربراہی میں بیٹیوں کی فلاح و بہبود یقینی بنائیں گے۔
کھیلوں میں خواتین کی شرکت ملک کی ترقی کے لیے ضروری ہے۔ ہم اپنی قوم کی بیٹیوں کو ہر ممکن سہولت اور معاونت فراہم کریں گے۔ حکومت پاکستان خواتین کی تعلیم اور کھیلوں میں ترقی کے لیے پرعزم ہے۔ ہماری بچیاں ہماری قوم کی طاقت ہیں اور ان کی کامیابی ہمارا فخر ہے۔ خواتین کی شمولیت کے بغیر ملک کی ترقی ممکن نہیں۔ تقریب میں موجود طلبہ اور اساتذہ نے بھی وزیر کے خیالات کو سراہا اور تقریب میں شرکت پر صوبائی وزیر کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چوہدری عدنان قتل کیس، سابق لیگی سینیٹر چوہدری تنویر کی ضمانت منظور
9 مئی مقدمات، عدالت کی عمران خان کی ویڈیو لنک سے حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
پنجاب حکومت کی 100دنوں کی کارکردگی جھوٹ پر مبنی ہے‘ احمد خان بھچر
بجٹ بحث میں بصیرت افروز سوالات بجٹ میں موجود کئی نقائص دور کرنے میں مدد فراہم کریں گے‘ملک محمد احمد ..
ممبران 18جون تک پنجاب ریونیو اتھارٹی سے متعلق زیر التواء ٹیکس جمع کرائیں‘لاہور چیمبر
معاشرے میں بڑھتی نفرت اورتقسیم تشویشناک ہے‘ ڈاکٹرراغب نعیمی
کچہ کریمنلز، بلائنڈ مرڈرز سمیت سنگین جرائم میں ملوث مجرمان کی سرکوبی کرنے والے کرائم فائٹر افسران و ..
آئی جی پنجاب کی ہدایت پر پولیس پروموشن بورڈ کا اجلاس
پنجاب پولیس کے خدمت مراکز لاہور سمیت صوبہ بھر میں شہریوں کو ڈیجیٹل خدمات کی فراہمی میں مصروف عمل
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی سنٹرل پولیس آفس میں پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ کی ملاقات
مسلم حکمرانوں کی بے حسی نے اسرائیل کو درندگی و بربریت کا مظاہرہ کرنے کا موقع دیا ‘حافظ محمد ادریس
ملک میں بجٹ سے قبل ہفتہ وار مہنگائی بڑھ گئی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی
-
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے
-
اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ مینڈیٹ چور کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے
-
پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے تیار
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکہ کے ہاتھوں شرمناک شکست کا معاملہ قومی اسمبلی میں جا پہنچا
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
ججز کا کام قانونی فیصلے کرنا ہوتا، لیکن وہ عدالت میں سیاسی بیان بازی کررہے تھے
-
پاکستان یہ میچ جیتنے کے لائق ہی نہیں تھا‘، امریکا سے شکست پرشعیب اختر بھی کھل کربول پڑے
-
امریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگا دیا
-
صحت عامہ کے تحفظ کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنا نا ضروری ہے، چیئرمین سینیٹ
-
پارلیمنٹ زراعت اور کسانوں کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، سردارایازصادق