وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستانی طلبہ کے ریسکیو اور انکو مدد و معاونت فراہم کرنے کیلئے وفاقی وزیرانجنئیر امیر مقام کو فوری بشکیک جانے کی ہدایت کردی
ہفتہ 18 مئی 2024 23:30
(جاری ہے)
وزیرِ اعظم نے ہدایت کی کہ زخمی پاکستانی طلبہ کو سفارتخانے کی جانب سے علاج معالجے کی بہترین سہولیات میں معاونت یقینی بنائی جائے،مشکل وقت میں پاکستان کے بیٹے اور بیٹیوں کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔وزیرِ اعظم نے ہدایت کی کہ جو طلبہ پاکستان واپس آنا چاہیں، حکومتی اہلکار سرکاری خرچ پر انکی فوری واپسی یقینی بنائیں،طلبہ اور والدین کے مابین روابط کو مسلسل برقرار رکھنے کیلئے سفارتخانہ ہر قسم کی معاونت فراہم کرے۔
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں مسیحی دعائیہ پروگراموں کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر منشیات کی سرکوبی کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
پنجاب پولیس سپیشل آپریشن سیل کی اہم کامیابی، اغوا و قتل کی واردات میں مطلوب خطرناک اشتہاری سپین سے گرفتار
ایف آئی اے کا شیخوپورہ میں گودام پر چھاپہ، 43ہزار لیٹر اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل برآمد
سیکرٹری زراعت کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کی رجسٹریشن سے متعلق جائزہ
وزیر تعلیم کا نوعمر قیدیوں کی جیل کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
شہباز شریف کا دورہ چین پورے خطے کیلئے خوش آئند ثابت ہو گا، پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام پینل ..
وزیراعظم سے صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی ملاقات ،ہیلتھ سیکٹر کے مختلف انیشیٹیوز سے آگاہ کیا
۵پنجاب پولیس سپیشل آپریشن سیل کی اہم کامیابی، اغوا و قتل کی واردات میں مطلوب خطرناک اشتہاری سپین سے ..
mپنجاب پولیس کا ایک اور بہادر سپوت فرض کی راہ میں قربان
ًسیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیر صدارت ایگریکلچر ہاؤس لاہور میں اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ج* آئی ایم سے بات چیت جاری تھی اس لئے پاکستان کرکٹ ٹیم امریکہ سے ہاری
-
بدقسمتی سے پی ڈی ایم حکومت کے پاس ٹیکس بڑھانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے،مزمل اسلم
-
غ*پنجاب بھر میں گرمی لانے والا نیا سسٹم داخل ، ٹمپریچر 44 ڈگری تک جانے کا امکان
-
سپریم کورٹ میں وائس چانسلرز کی تعیناتیوں سے متعلق غلط بیانی کی گئی، چیف جسٹس آف پاکستان سے معاملے کانوٹس لینے کی درخواست کرتے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا
-
ٹیلی ویژن اور ریڈیو کی سینئر نیوز کاسٹر تسکین ظفر انتقال کرگئیں
-
آئین کے تحفظ کا اصل فورم سڑکیں نہیں پارلیمنٹ ہے، نوازشریف
-
ہتک عزت بل ،کسانوں سے گندم نہ خریدنا حکومت کی 100 دن کی کارکردگی ہے ‘ احمد خان بھچر
-
’جس جس طرح وزیراعظم وزیراعلیٰ کی کارکردگی کا شور زیادہ ہو رہا ہے عمران خان کی سازش کا شور بڑھتا جا رہا ہے‘
-
’عثمان بزدار اپنا تعارف بھی شہبازشریف کے نام سے کراتے تھے‘
-
پنجاب میں حکومت اور گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی فیصلہ
-
ناچنے والے گھوڑے میدانوں میں نہیں دوڑتے، گورنر کے پی کا علی گنڈاپور کو جواب
-
باجوڑ پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا