لاہور میں شہری حج پر روانگی سے چند گھنٹے قبل ڈاکوؤں کی گولی لگنے سے جاں بحق
مقتول فاروق کو حج کی ادائیگی کے لیے آج سعودی عرب روانہ ہونا تھا ان کا بیٹا کرنسی چینچ کرواکر گھر واپس پہنچا تھا کہ ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر روک لیا
ساجد علی اتوار 19 مئی 2024 15:55
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ پروفیسر شعیب مقامی ایکسچینج سے کرنسی تبدیل کرواکر گھر واپس آرہے تھے کہ گھر کے قریب پہنچتے ہی 2 ڈاکوؤں نے انہیں گن پوائنٹ پر روک لیا، ڈاکوؤں نے ان سے کرنسی چھین لی اور مزاحمت پر فائرنگ کر دی، گھر میں موجود پروفیسر شعیب کے والد فائرنگ کی آواز سن کر باہر آئے تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے انہیں قتل کردیا، مقتول فاروق کو حج کی ادائیگی کے لیے آج سعودی عرب روانہ ہونا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اس واردات کے دوران ڈاکو 6 ہزار 500 ریال لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، واقعے میں گولی لگنے سے پروفیسر شعیب زخمی ہوگئے جو کہ شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں زیر علاج ہیں، پروفیسر شعیب کی درخواست پر واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جس میں قتل، ڈکیتی اور دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں، مقدمہ درج کرنے کے بعد ڈاکوؤں کی تلاش شروع کردی گئی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عمران خان پر سنگین مقدمات درج کرنے کامعاملہ،عدالت کا حکومت سے جواب طلب
وزیراعظم شہبازشریف کی کیپٹن فراز الیاس شہید کی نماز جنازہ میں شرکت، میت کو کندھا دیا، شہید کے گائوں ..
ڈی پی او سیالکوٹ کی کرائم میٹنگ ،کارکردگی کا جائزہ لیا
9 مئی کے مرکزی ملزمان اور شرپسندوں کو سیاست کے لبادے میں چھپنے نہیں دیں گے، عظمیٰ بخاری
ویوو V30e 5Gاب شاندار Dreamy White رنگ میں دستیاب
ویوو Y18 کو ہائی برائٹنس ڈسپلے اور بڑی بیٹری کے ساتھ پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
دہشتگردی کا خاتمہ معاشی و معاشرتی بقا کیلئے ناگزیرہے‘سنی علما ء کونسل
مسلم عالم کفر کے ظلم سے نجات کیلئے مضبوط اتحاد بنائیں ‘ جے یو آئی(ف)
امت مسلمہ کو اتحاد اوریکجہتی کی اشد ضرورت ہے‘مرکزی علماء کونسل
مریم نوازتحریک انصاف کے اعصاب پر سوار، کارکردگی میں مقابلہ کریں زبان درازی مت کریں‘ عظمیٰ بخاری
رجسٹرار آفس نے ہتک عزت قانون کے خلاف درخواست پر اعتراض عائد
شہید کیپٹن فراز الیاس کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کردی گئی، وزیر اعظم سمیت اعلیٰ عسکری و سول حکام کی ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سیاست سے کنارہ کشی نہیں کی، شیخ رشید
-
گندم چوری کا الزام مجھ پر ثابت ہوا تو میں حاضر ہوں،انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعظم شہبازشریف کی کیپٹن فراز الیاس شہید کی نماز جنازہ میں شرکت، میت کو کندھا دیا، شہید کے گائوں کو ماڈل ویلج بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم شہبازشریف کی نریندر مودی کو مبارکباد
-
سی ڈی اے کو کرپشن کے ثبوت نہیں ملے تو میرے گھر کو غیر قانونی قرار دے رہے ہیں،شبلی فراز
-
ٹیکس بڑھانے کی تیاریاں، موبائل فون مہنگے ہونے کا امکان
-
عدالت میں جانے سے روکنا غیر آئینی ہے،عمر ایوب
-
اسلام آباد ہائیکورٹ: 15 سال سے لاپتہ شہری کے باپ کو وفاقی حکومت کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم
-
ویوو V30e 5Gاب شاندار Dreamy White رنگ میں دستیاب
-
ویوو Y18 کو ہائی برائٹنس ڈسپلے اور بڑی بیٹری کے ساتھ پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
علی امین گنڈاپور نے صوبے کے 91ترقیاتی منصوبوں کے خاتمے پر وزیراعظم کو خط لکھ دیا
-
مریم نوازتحریک انصاف کے اعصاب پر سوار، کارکردگی میں مقابلہ کریں زبان درازی مت کریں‘ عظمیٰ بخاری