وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال آمد،مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں سے بات چیت،مزدوں کی کم اجرت کا نوٹس
بدھ 22 مئی 2024 16:59
![وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال آمد،مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں سے بات چیت،مزدوں کی کم اجرت کا نوٹس](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/740x404/pic_6cf59_1709108277.jpg._2)
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف ہولی فیملی ہسپتال کے دورے کے دوران زیر علاج مریضوں کے اہل خانہ کے پاس رک گئیں جو درخت کے نیچے بیٹھے شدید گرمی کی وجہ سے دستی پنکھوں سے ہوا لینے پر مجبور تھے۔
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے بزرگ شہری اور اہل خانہ سے بات چیت کی اور مریض کے بارے میں دریافت کیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے مریضوں کے لواحقین کے لئے شیڈ اور پنکھوںکا انتظام کرنے کی ہدایت بھی کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے ایمرجنسی میں زیر علاج مریض بچوں کی عیادت کی اور ایک بچی کے پاس رک گئیں اورخوشگوار موڈ میں باتیں کیں۔ ننھی بچی نے وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کے ساتھ ’’ہائی فائی‘‘ کیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے تین سالہ حسنین کے دل میں پیدائشی سوراخ کے علاج کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر آر آئی سی سے ڈاکٹروں کی ٹیم فوری طور پر ہولی فیملی ہسپتال پہنچ گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کوہولی فیملی ہسپتال کے ری ویمپنگ پراجیکٹ کے بارے میں بتایا گیا۔وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے تعمیر و مرمت شدہ بلاک کا تفصیلی جائزہ لیا ۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے ہولی فیملی ہسپتال کے زیر تعمیر نیوبلاک کا بھی جائزہ لیا اور سی اینڈ ڈبلیو کو 30جون تک نیو بلاک کی تعمیر مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان بھی ہمراہ تھے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![مخصوص سیاسی جماعت نے ٹرول گردی کا فن سیکھا ہے جس کے ذریعے اداروں اور سیاسی مخالفین کو دبائو میں لانے ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
مخصوص سیاسی جماعت نے ٹرول گردی کا فن سیکھا ہے جس کے ذریعے اداروں اور سیاسی مخالفین کو دبائو میں لانے ..
![و*گزشتہ سال کے مقابلے میں امسال قربانی کے جانوروں کی تعداد 5لاکھ کم رہنے کا اندازہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
و*گزشتہ سال کے مقابلے میں امسال قربانی کے جانوروں کی تعداد 5لاکھ کم رہنے کا اندازہ
![](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
![ٌالخدمت فاؤنڈیشن نے پاکستانی عوام کی جانب سے غزہ متاثرین تک گوشت پہنچادیا،ڈاکٹرحفیظ الرحمن](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ٌالخدمت فاؤنڈیشن نے پاکستانی عوام کی جانب سے غزہ متاثرین تک گوشت پہنچادیا،ڈاکٹرحفیظ الرحمن
![Cلاہور : نوجوان نے اپنے سوتیلے بھائی کو قتل کر دیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
cلاہور : نوجوان نے اپنے سوتیلے بھائی کو قتل کر دیا
![گ*وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ڈرگ فری پنجاب مہم : پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن جاری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
گ*وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ڈرگ فری پنجاب مہم : پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن جاری
![)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا قادر پور راں ملتان میں فائرنگ سے 02 خواتین کے جاں بحق ہونے کے معاملہ ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا قادر پور راں ملتان میں فائرنگ سے 02 خواتین کے جاں بحق ہونے کے معاملہ ..
![Cعید الاضحی کا دوسرا روز،تحفظ درسگاہ جلو میں تقریب](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
cعید الاضحی کا دوسرا روز،تحفظ درسگاہ جلو میں تقریب
![آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ڈسٹرکٹ پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ میں نماز عید الاضحٰی ادا کی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ڈسٹرکٹ پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ میں نماز عید الاضحٰی ادا کی
![وزیراعلیٰ پنجاب کا تین روزہ خصوصی صفائی مہم میں شامل عملے کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ بطور انعام دینے کا ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیراعلیٰ پنجاب کا تین روزہ خصوصی صفائی مہم میں شامل عملے کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ بطور انعام دینے کا ..
![وزیر اعلی مریم نواز کا شیخوپورہ میں ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیر اعلی مریم نواز کا شیخوپورہ میں ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
![دارالعلوم جامعہ نعیمیہ میں 350جانوروں کی اجتماعی قربانی کی گئی،راغب حسین نعیمی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
دارالعلوم جامعہ نعیمیہ میں 350جانوروں کی اجتماعی قربانی کی گئی،راغب حسین نعیمی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دھمکیوں سے پہلے تھوڑی محنت کرکے کوڑا تواٹھا لیں، عظمیٰ بخاری
-
اپوزیشن کا کام ایوان سے باجے بجا کر واک آﺅٹ کرنا نہیں بلکہ حکومت پر دباﺅ ڈالنا ہوتاہے،فیصل کریم کنڈی
-
سندھ حکومت کا ہر سال 5لاکھ گھروں کو سولر کے ذریعے بجلی فراہم کرنے کا اعلان
-
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی کیس ، ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
-
مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے اتحاد زیادہ دیر نہیں چلے گا، وفاقی وزیر
-
آئی ایم ایف پروگرام کیلئے سخت فیصلے کرنے جا رہے ہیں،رانا تنویر حسین
-
عید کے 3 دنوں میں ہر روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا،مریم نواز
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نیشنل گرڈ کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی
-
پیپلز پارٹی کے ن لیگ سے تحفظات صرف یہ ہیں تحریری معاہدے پر عمل کیا جائے ، یوسف رضا گیلانی
-
ملک کو ڈیفالٹ کے کنارے دھکیلنے والوں میں گھبراہٹ بڑھتی جا رہی ہے، مریم اورنگزیب
-
خیبرپختونخواہ کے عوام سے پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا انتقام لیا جا رہا ہے،اسد قیصر
-
قبائلی علاقے میں بڑھتی بدامنی نے قوم کے اندر عدم تحفظ کا احساس پیدا کیا ہے،مولانا فضل الرحمان