اے این ایف کی کارروائی،کارگو کے ذریعے بیرون ملک بھاری مقدار میں آئس سمگلنگ کی کوشش ناکام
کارگو بھیجنے والے لاہور کے رہائشی 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے آئس کو کپڑے سے علیحدہ کرنے کیلئے لیبارٹری بھیج دیا گیا ہے
فیصل علوی
جمعہ 24 مئی 2024
12:54
![اے این ایف کی کارروائی،کارگو کے ذریعے بیرون ملک بھاری مقدار میں آئس سمگلنگ کی کوشش ناکام](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/740x404/pic_fb3f4_1711275929.jpg._2)
(جاری ہے)
یاد رہے کہ چند روز قبل بھی اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف)نے مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات سمگلنگ کے خلاف 9 کارروائیوں میں 97 کلوگرام منشیات برآمدکرکے 10 ملزمان گرفتارکرلئے تھے۔
اے این ایف حکام کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر ابو ظہبی جانے والے مسافر سے 2.7 کلو گرام چرس برآمدکی گئی تھی۔کراچی ایئرپورٹ پر جدہ جانے والے مسافر اور سہولت کار سے 23580 نشہ آور گولیاں برآمدکی گئیں تھیں۔کراچی ایئرپورٹ پر دوحہ جانے والے مسافر سے 2 کلوگرام آئس برآمدکی گئی۔کراچی ایئرپورٹ پر ایک اور کارروائی میں تھائی لینڈ جانے والے مسافر سے 868 گرام ہیروئن برآمدکی گئی۔آر سی ڈی روڈ حب سے 67 کلو گرام ہیروئن برآمدکی گئی تھی۔طورخم بارڈر کے قریب سے 14 کلوگرام چرس برآمدکی گئی۔ایم ون موٹر وے اسلام آباد کے قریب دو خواتین سے 4 کلوگرام آئس برآمدکی گئی تھی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![لاہورہائیکورٹ نے ڈاکٹرشہبازگل کے بھائی کو بازیاب کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2022/230x180/pic_57441_1663931663.jpg._1)
لاہورہائیکورٹ نے ڈاکٹرشہبازگل کے بھائی کو بازیاب کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا
![فصلوں کوآگ لگانے کے واقعات پر موٹروے پولیس کو کارروائی کرنے کی ہدایت](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
فصلوں کوآگ لگانے کے واقعات پر موٹروے پولیس کو کارروائی کرنے کی ہدایت
![سپیکر ملک محمد احمد خان سے ایرانی سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان پارلیمانی و اقتصادی تعلقات کو ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سپیکر ملک محمد احمد خان سے ایرانی سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان پارلیمانی و اقتصادی تعلقات کو ..
![الحمرا کی خدمات کی بدولت ثقافتی اقدار کا مستقبل روشن ہے،ا سارہ رشید](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
الحمرا کی خدمات کی بدولت ثقافتی اقدار کا مستقبل روشن ہے،ا سارہ رشید
![لاہور ہائیکورٹ نے گلوکار ملکو کی درخواست جسٹس شمس محمود مرزا کے پاس سماعت کیلئے مقرر کرنے کی سفارش ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
لاہور ہائیکورٹ نے گلوکار ملکو کی درخواست جسٹس شمس محمود مرزا کے پاس سماعت کیلئے مقرر کرنے کی سفارش ..
![سیدناعثمان غنیؓ کے یوم شہادت پر سرکاری تعطیل کا اعلان کیا جائے ‘سنی علما کونسل](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سیدناعثمان غنیؓ کے یوم شہادت پر سرکاری تعطیل کا اعلان کیا جائے ‘سنی علما کونسل
![بر سراقتدار طبقے کو عوامی مسا ئل کے حل میں کو ئی دلچسپی نہیں‘جے یو آئی(ف)](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
بر سراقتدار طبقے کو عوامی مسا ئل کے حل میں کو ئی دلچسپی نہیں‘جے یو آئی(ف)
![کلام اللہ کی تو ہین کوئی مسلمان برداشت کرنے کیلئے تیارنہیں‘مرکزی علماء کونسل](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کلام اللہ کی تو ہین کوئی مسلمان برداشت کرنے کیلئے تیارنہیں‘مرکزی علماء کونسل
![ادویات کی قیمتیں فارماسوٹیکل کمپنیز کو مقرر کرنے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ادویات کی قیمتیں فارماسوٹیکل کمپنیز کو مقرر کرنے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
![سپیکرپنجاب اسمبلی سے ایرانی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سپیکرپنجاب اسمبلی سے ایرانی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق
![بیرون ملک پناہ لینے والوں کے پاسپورٹ پر پابندی ،عدالت کا فریقین کو نوٹس جاری ،جواب طلب](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_75eb8_1704960179.jpg._1)
بیرون ملک پناہ لینے والوں کے پاسپورٹ پر پابندی ،عدالت کا فریقین کو نوٹس جاری ،جواب طلب
![پنجاب اسمبلی کا اجلاس‘ایوان میں صرف 5 ارکان اسمبلی موجود گی پر ڈپٹی اسپیکر برہم](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_51a33_1708683638.jpg._1)
پنجاب اسمبلی کا اجلاس‘ایوان میں صرف 5 ارکان اسمبلی موجود گی پر ڈپٹی اسپیکر برہم
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان بزنس فورم کے صدر خواجہ محبوب الرحمٰن اور چیئرمین جنوبی پنجاب ملک سہیل طلعت نے میڈیا بریفنگ میں کہا پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں ،مخصوص صنعتوں کے بجلی ٹیرف اور مارک اپ میں کمی صنعت کے لیے حوصلہ ..
-
لاہورہائیکورٹ نے ڈاکٹرشہبازگل کے بھائی کو بازیاب کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا
-
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز فنانسنگ کی منظوری دے دی
-
ملکی سلامتی، بقا کیلئے سب سے بڑا خطرہ روایتی بجٹ کا تسلسل ہے، فاروق ستار
-
مفتاح اسمعیل، شاہد خاقان عباسی نے عوام پاکستان پارٹی لانچ کردی
-
وزیراعظم سے گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، صوبہ خیبر پختون خوا کی صورتحال پر گفتگو
-
وزیراعظم شہبازشریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت ، اراکین نے ڈیسک بجا کر خیرمقدم کیا
-
سی پیک منصوبہ نے ہماری سماجی و اقتصادی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے، تمام سیاسی جماعتیں منصوبے کی مکمل حمایت کرتی ہیں،سپیکر قومی اسمبلی
-
فرسودہ نظام انصاف میں تبدیلی کیلئے بار کونسل سے تجاویز لیں گے، وزیر قانون
-
بجٹ میں امرا، رئوسا اور زرعی آمدنی پر ٹیکس لگانے کا پروگرام نہیں دیا گیا ، ڈاکٹر فاروق ستار
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کاکیس،سماعت کیلئے 13 رکنی فل کورٹ کا روسٹر جاری
-
پی ٹی آئی نے عمران خان کی رہائی کیلئے پوری قوم سے آج سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کردی