عبدالعلیم خان کی حسن خیل آپریشن میں دہشت گردی کی مذمت، شہید ہونیوالے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت
اتوار 26 مئی 2024 22:20
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نجکاری،سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان نے شہرہ آفاق اداکار طلعت حسین کے انتقال پر بھی دلی دکھ اور افسوس کا اظہارکیا اورکہا کہ بلا شبہ طلعت حسین لیجنڈاداکار اور اعلی شخصیت کے حامل نفیس انسان تھے جن کی ٹیلی ویژن کیشعبہ میں خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائے گا۔
عبدالعلیم خان نے کہا کہ طلعت حسین نے فن اور فنون لطیفہ کے لیے جو خدمات سر انجام دیں وہ اس عہد کا سنہری باب ہے۔ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جواررحمت میں جگہ عطا فرمائے اور غم زدہ خاندان اورانکے چاہنے والوں کو یہ صدمہ ہمت اور حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق دے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر متعلقہ پولیس سے ریکارڈ طلب کرلیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر متعلقہ پولیس سے ریکارڈ طلب کرلیا
![پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے ،وزیر اعلی پنجاب مریم ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_f3dee_1709108374.jpg._1)
پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے ،وزیر اعلی پنجاب مریم ..
![وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس،پنجاب سکول ری آرگنائزیشن پروگرام کی منظور ی دیدی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس،پنجاب سکول ری آرگنائزیشن پروگرام کی منظور ی دیدی
![وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عالمی یوم خواتین برائے سفارتکاری کے موقع پر پیغام](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عالمی یوم خواتین برائے سفارتکاری کے موقع پر پیغام
![وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ہرڈویژن میں مریم کی دستک ایپ کی65 سروسز شروع کرنے کا حکم ،تمام اضلاع میں سروسزکی ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_91117_1709108210.jpg._1)
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ہرڈویژن میں مریم کی دستک ایپ کی65 سروسز شروع کرنے کا حکم ،تمام اضلاع میں سروسزکی ..
![وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین ترکمانستان کے 3روزہ دورے پر روانہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین ترکمانستان کے 3روزہ دورے پر روانہ
![دکھاوے کی لڑائی کے بعد بجٹ پراتفاق رائے نے ثابت کر دیا پی پی ، (ن) کو عوامی مسائل سے کوئی سروکار نہیں ‘ ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
دکھاوے کی لڑائی کے بعد بجٹ پراتفاق رائے نے ثابت کر دیا پی پی ، (ن) کو عوامی مسائل سے کوئی سروکار نہیں ‘ ..
![پنجاب بھر سے تمام قیدیوں کو عدالت روانگی سے قبل لنچ باکسز اور ٹھنڈے پانی کی بوتلیں فراہم کی جا رہی ہیں، ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پنجاب بھر سے تمام قیدیوں کو عدالت روانگی سے قبل لنچ باکسز اور ٹھنڈے پانی کی بوتلیں فراہم کی جا رہی ہیں، ..
![پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج نے جنرل ہسپتال میں سینئر ڈاکٹرز کی چھٹیوں پر تا حکم ثانی پابندی عائد کر ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج نے جنرل ہسپتال میں سینئر ڈاکٹرز کی چھٹیوں پر تا حکم ثانی پابندی عائد کر ..
![ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے شہریوں کو صفائی کی بہترین سہولیات مہیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے شہریوں کو صفائی کی بہترین سہولیات مہیا
![غیر قانونی تقرریوں کیخلاف درخواست پر پرووائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی اور رجسٹرار کو 4 نومبر کیلئے نوٹس ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
غیر قانونی تقرریوں کیخلاف درخواست پر پرووائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی اور رجسٹرار کو 4 نومبر کیلئے نوٹس ..
![بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور رہنمائوں کو کیسوں میں نامزد کرنے کی منظوری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور رہنمائوں کو کیسوں میں نامزد کرنے کی منظوری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے ،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تعلیمی سفر کی نصف صدی مکمل کرلی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ہرڈویژن میں مریم کی دستک ایپ کی65 سروسز شروع کرنے کا حکم ،تمام اضلاع میں سروسزکی دسمبر تک فراہمی کی ہدایت
-
ڈالرکی اونچی اڑان، روپے کو پیچھے چھوڑ دیا
-
موٹرسائیکل سواروں کو سستا پیٹرول فراہم کرنے کا طریقہ کار وضع کیا جائے
-
سفارتکاری کے شعبے میں پاکستانی خواتین سفارتکاروں کی خدمات قابل تعریف ہیں، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت
-
شارٹ فال 6ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا،غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا جینا محال
-
جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر’’ پری پیڈ سپلائی‘‘کا میگا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
-
ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز پاکستان کیلئے چیلنجز ،بھر پور استفادہ کرنا چاہیے، احسن اقبال
-
گوادر فری زونز میں ڈی ڈالرائزیشن کا آغاز ہو گیا
-
پنجاب میں اسلحہ لائسنس بنانے کا اختیاراضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو سونپ دیا گیا