چیف جسٹس میاں ثاقب نثار تین اگست کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرینگے

جمعرات 2 اگست 2018 02:30

لاہور۔یکم اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اگست2018ء) چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار کل تین اگست سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرینگے۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کا تین رکنی بنچ جمعہ ،ہفتہ اور اتوار لاہور رجسٹری میں ازخود نوٹس سمیت دیگر کیسوں کی سماعت کرنے کے ساتھ ساتھ سائلین کی درخواستوں پر احکامات جاری کریں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں