لاہور،مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کا لاہور ہائیکورٹ کے احاطہ میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

بدھ 14 نومبر 2018 21:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی ایک بڑی تعداد نے لاہور ہائیکورٹ کے احاطہ میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

(جاری ہے)

(ن) لیگی کارکنان پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنمائوں خواجہ سعد رفیق اور ان کے چھوٹے بھائی خواجہ سلمان رفیق کی لاہور ہائیکورٹ کی پیشی پر جمع ہو گئے جہاں انہوں نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھائے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی بعد ازاں یہی کارکنان احتجاجی ریلی کی شکل میں مال روڈ سے گزرتے ہوئے چیئرنگ کراس پہنچے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں