ہوپ کے زیر اہتمام حجامہ سیمینار 17 اپریل کو منعقد ہو گا

پیر 25 مارچ 2019 16:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) حجامہ آرگنائزیشن پاکستان (ہوپ)کے زیر اہتمام عبداللہ انسٹی ٹیوٹ آف حجامہ ٹریٹمنٹ لاہور کے تعاون سے ایک روزہ حجامہ سیمینار 17اپریل کو سہ پہر آئیڈیل میرج ہال نزد میاں پلازہ جوہر ٹائون لاہور میں پروفیسر حکیم میاں عبدالرحمن عثمانی کی زیر صدارت منعقد ہوگا ۔

(جاری ہے)

جس میں حکیم محمد رفیق شاہین ، پروفیسر حکیم محمد احمد سلیمی،پروفیسر حکیم سجاد احمد زخمی اورڈاکٹر حکیم چوہدری شبیر احمد راںمہمان خصوصی ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں