علامہ اقبال ایکسپریس میاں چنوں ریلوے سٹیشن پر ایک منٹ سٹاپ کرے گی

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 16:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) ریلوے انتظامیہ نے حکم محمد مہر الدین شکوری قادری چشتی کے سالانہ عرس کے موقع پر سیالکوٹ‘ کراچی کے درمیان چلنے والی علامہ اقبال ایکسپریس 9 اپ‘ 10 ڈائون کو میاں چنوں ریلوے اسٹیشن پر ایک منٹ سٹاپ کرنے کی اجازت دے دی‘ یہ سہولت شرکاء کیلئے 4 سے 7 نومبر تک ہو گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں