پولیس افسران کے تقرروتبادلے کے احکاما ت ،نوٹیفکیشن جاری

جمعرات 22 اکتوبر 2020 23:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2020ء) آئی جی پنجاب نے 9 پولیس افسران کے تقرروتبادلے کے احکاما ت جاری کر دئیے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق محمد عیسیٰ خان کوایڈیشنل ایس پی انویسٹی گیشن صدر ڈویژن ،منصور قمر ایس پی انویسٹی گیشن تھری انویسٹی گیشن برانچ لاہور جبکہ منصور قمر ایڈیشنل پی ایس او ٹو آئی جی پنجاب بھی فرائض سر انجام دیں گے ۔

(جاری ہے)

جاوید احمد خان کوایس پی انویسٹی گیشن مظفرگڑھ ،محمد مسعود ایڈیشنل ایس پی سٹی ڈویژن ملتان ،ہما نصیب ایس پی پنجاب ہائی ویز پیٹرول ملتان ،زبیدہ پروین ایس پی انٹرنل اکائونٹیبلیٹی برانچ ساہیوال ریجن ،شہریار خان ایس پی انٹرنل اکائونٹیبلیٹی برانچ فیصل آباد ریجن ،مطیع اللہ ایس ایس پی ریجنل انویسٹی گیشن برانچ سرگودھا ریجن کی خالی اسامی پر جبکہ ایس پی وائلنس اگینسٹ ویمن سنٹر ملتان مس طلعت حبیب کو ایڈیشنل ایس پی ہیڈ کوارٹرز ملتان کا اضافی چارج دے دیا گیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں