ْوزیر صحت نے سیکرٹری سمیت محکمہ کے افسران وملازمین میں نیاپاکستان قومی صحت کارڈ تقسیم کئے
نیاپاکستان قومی صحت کارڈکے ذریعے پنجاب میں صحت کے شعبہ میں شاندارتبدیلی آئی ہے‘ڈاکٹریاسمین راشد
منگل 18 جنوری 2022 14:48
(جاری ہے)
نیاپاکستان قومی صحت کارڈ کے حامل خاندان اپنی عزت نفس مجروح ہوئے بغیر کسی بھی منتخب نجی ہسپتالوں میں 10لاکھ روپے تک کا مفت علاج کرواسکتے ہیں۔
نیاپاکستان قومی صحت کارڈ کی وجہ سے نجی ہسپتالوں نے اپنی ایکپینشن شروع کردی ہے۔صوبائی وزیر صحت نے مزیدکہاکہ پنجاب کے نجی ہسپتالوں میں نیاپاکستان قومی صحت کارڈ کے حامل خاندانوں کے علاج کو مانیٹرکیاجارہاہے۔پاکستان کی تاریخ میں کسی حکومت نے پنجاب کی عوام کوآج تک صحت کے شعبہ میں نیاپاکستان قومی صحت کارڈجیسی سہولت نہیں دی۔پنجاب کے خاندان نیاپاکستان قومی صحت کارڈکے ذریعے منتخب سرکاری و نجی ہسپتالوں سے بہترین علاج کی مفت سہولت حاصل کررہے ہیں۔پنجاب کی عوام کو صحت کی شاندارسہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔کسی بھی خاندان کا سربراہ نیاپاکستان قومی صحت کارڈ نادرامیں اندراج کروانے کے بعدحاصل کرسکتاہے۔صوبائی وزیر صحت نے خاندان کے سربراہ سے نیاپاکستان قومی صحت کارڈحاصل کرنے کیلئے اپنے آپ کو نادراکے ڈیٹامیں اندراج کروانے کی ہدایت کی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
سوزوکی کی جانب سے سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان
کمشنر لاہور زید بن مقصود کا ترقیاتی کاموں کے جائزہ کیلئے مختلف علاقوں کا دورہ
کمشنر لاہور زید بن مقصود کا انٹرمیڈیٹ امتحانات پارٹ ون کے پہلے پیپرکے حوالے سے کوپر روڈ کالج کا دورہ ..
جامع صفائی عمل کیلئے غیر قانونی ڈمپنگ سائٹس کا شہر سے خاتمہ ناگزیر ہے‘کمشنر لاہور زید بن مقصود
لاہور الیکٹرک کمپنی میں پابندی کے باوجود اہم تبادلے
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل ..
وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی تاجر برادری کےٹیکس خدشات کو فوری طور پر دور کرنے کے لیے پر عزم ہے، مہر کاشف
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
حکومت پنجاب کا پتنگ بازی، غیر قانونی ہتھیاروں و دیگر قوانین پر نظرثانی کر نیکا فیصلہ
نوجوان کی بازیابی کیلئے دائر درخواست ، 9 مئی کو سی سی پی او لاہور کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات