گورنرپنجاب کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن'' لیرا'' کے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

جمعہ 19 اپریل 2024 20:19

گورنرپنجاب کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن'' لیرا'' کے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2024ء) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن'' لیرا'' کے منتخب ہونے والے عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے صدر مہران اجمل خان، جنرل سیکرٹری دیبا مرزا سینئر نائب صدر طلحہ قریشی، نائب صدر دانیال عمر،جوائنٹ سیکرٹری ذیشان چشتی، فنانس سیکرٹری محمد عاصم راجہ،رافیعہ اکرام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں