لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری

جمعہ 19 اپریل 2024 20:46

لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2024ء) محکمہ خزانہ پنجاب نے لاہور کے تین سرکاری ہسپتالوں کے لئے اربوں روپے کا بجٹ جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ یہ بجٹ ہسپتالوں کے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی اور دیگر اخراجات چلانے کے لیے جاری کیا گیا ہے جن میں سرگنگا رام ہسپتال، مینٹل ہسپتال اور سروسز ہسپتال شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں