ٌانٹرنیٹ بند ہونے سے وہ نقصان نہیں ہوتا جتنا اس معاملے کو اچھالا جاتا ہی: شیزا فاطمہ خواجہ
-پاکستان کو جی ٹونٹی گروپ کا حصہ بنانا چاہتے ہیں ، جس کے لیے معیشت کو مضبوط کررہے ہیں ًتعلیمی نظام وقت کے تقاضوں کے مطابق اپ ڈیٹ نہیں ہے، وزیر مملکت کا ایکسپو سنٹر میں خطاب
جمعہ 19 اپریل 2024 20:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت پرائیویٹ سیکٹر کی معاونت کرے گی۔ بچوں کی تعلیم و ہنر کے لیے ٹیکنالوجی ایسا ذریعہ ہے جس سے نئی نسل کو آراستہ کریں گے۔ 15 کروڑ نوجوان آبادی کو کس طرح چینلائز کرنا ہے اور ہنر کیسے دینا ہے یہ بھی ایک چیلنج ہے اور حکومت کواس بات کا ادراک ہے کہ تعلیمی نظام وقت کے تقاضوں کے مطابق اپ ڈیٹ نہیں ہے۔
شیزا فاطمہ خواجہ نے کہا کہ انڈسٹری ایکیڈیمیا برج پروگرام کو شروع کیا ہے جس میں پرائیویٹ کمپنیوں کو ٹریننگ دینا ہے اور پرائیویٹ آئی ٹی شعبے کی کمپنیاں حکومت کے ساتھ تعاون کریں تو پاکستان کی ٹاپ یونیورسٹیوں تک انہیں رسائی دیں گے۔ 6سمسٹر تک کمپنی بچوں کو ٹریننگ دے۔ ان کاکہناتھاکہ یونیورسٹی کے بچوں کے کورسز میں جدید آئی ٹی کے تقاضوں کے تحت بہت فاصلہ ہے کیونکہ اپ ڈیٹ ہی نہیں کیاگیا۔انہوں نے کہا کہ ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک کی ڈیجیٹائزیشن سے ملک میں مساوی ترقی کے امکانات پیدا ہوں گے۔ ملک میں فی کس پیدوار کو بڑھائیں گے، پرائیویٹ سیکٹر کے لیے حکومت کے دروازے کھلے ہیں۔ بہترین مقاصد حاصل کرنے کے لیے مل کام کریں گے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آج بھی ہمسایہ ملک کے 27 شہروں میں انٹر نیٹ بند ہے۔ پاکستان میں انڈسٹری چلتی رہتی ہے کیونکہ مکمل انٹرنیٹ بند نہیں ہوتا جب کہ انٹر نیٹ شٹ ڈان کا سب سے بڑا مجرم کون ہی سکیورٹی کے مسائل رہتے ہیں کوشش ہوگی انڈسٹری کو پاور سکیورٹی اور انٹرنیٹ پر نقصان نہ ہو۔انہوں نے کہا کہ ہمارے لیے ہنرمندی کا فقدان اور سائبر سکیورٹی بڑے چیلنجز ہیں۔ پاکستان کے 15 کروڑ نوجوانوں کو کس طرح ترقی کی راہ پر ڈالنا ہے اور انہیں مواقع فراہم کرنا ہے، اس پر ترجیحا کام کیا جا رہا ہے۔ شیزا فاطمہ خواجہ نے تقریب کے اختتام پر آئی ٹی کے شعبے میں بہترین کارکردگی کے حامل افراد کو ایوارڈز بھی دئیے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آئی جی پنجاب کا نشتر ہسپتال ملتان کا دورہ ، جھنگی چیک پوسٹ پر حملہ کے غازی جوانوں کی عیادت کی
عمر سرفراز چیمہ کی درخواست پر فریقین کو دوبارہ جواب داخل کرانے کی مہلت
ایوان کارکنان میں معروف تحریک پاکستان کارکن عبدالستار خان نیازی کی برسی کی تقریب
جیل ٹرائل کیخلاف اعجاز چوہدری کی درخواست پر فریقین کو جواب داخل کرانے کیلئے مہلت
اساتذہ وطلبہ کا ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان و ایوانِ قائداعظم کا مطالعاتی دورہ
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ہر ضلع میں ویسٹ مینجمنٹ سسٹم لانے کا اعلان ،ایل ڈبلیو ایم سی کے روڈ شو کا ..
ویڈیو،مریم نواز کے پوسٹرز دیکھ کر نواسے نواسیاں پرجوش،نانواگین کے نعرے لگادیئے
چیف منسٹر پنک گیمز2024کے انعامات ڈبل،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا50لاکھ سے ایک کروڑ روپے کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات،مریم نوازکی عوامی فلاح و بہبود منصوبوں میں دلچسپی قابل ستائش ..
وزیر زراعت پنجاب کی زیرصدارت اجلاس،جنوبی پنجاب کو کاٹن ویلی میں دوبارہ تبدیل کرنیکا تہیہ کررکھا ہے،سید ..
پی ڈی ایم اے پنجاب کے زیر اہتمام فضائی آلودگی با رے آگاہی واک
وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان سے برطانوی ہائی کمیشن کی لاہور آفس کی ہیڈ کلارا سترادج کی ملاقات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد