قیدیوں کے بنائے گئے قالینوں کے ڈسپلے سینٹر کا افتتاح
ڈسپلے سنٹر مارکیٹ سے کم قیمت میں معیاری کارپٹ فراہم کر یگا‘ہوم سیکرٹری نورالامین مینگل
جمعہ 19 اپریل 2024 20:35
(جاری ہے)
اس موقع پر ہوم سیکرٹری نورالامین مینگل نے کہا کہ ڈسپلے سنٹر سے اعلی کوالٹی رامٹیریل سے تیار اون اور سلک کارپٹ کی بہتر قیمت موصول ہو گی، ڈسپلے سنٹر مارکیٹ سے کم قیمت میں معیاری کارپٹ فراہم کر ے گا۔
ایک اسکوائر فٹ کارپٹ مارکیٹ کی قیمت 5ہزار کی نسبت سینٹرل جیل ڈسپلے سنٹر پر 1341روپے میں دستیاب ہو گا۔انہوں نے کہا کہ ڈسپلے سینٹر 444اے شادمان نزد ٹولنٹن مارکیٹ لنک جیل روڈ پر قائم کیا گیا ہے، ڈسپلے سینٹر صبح 10بجے سے رات 10بجے تک کھلا رہے گا۔ ڈسپلے سنٹر پر دستانے، فٹبال ہسپتال کی چادریں اور چارپائیاں بھی فروخت ہوں گی ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آئی جی پنجاب کا نشتر ہسپتال ملتان کا دورہ ، جھنگی چیک پوسٹ پر حملہ کے غازی جوانوں کی عیادت کی
عمر سرفراز چیمہ کی درخواست پر فریقین کو دوبارہ جواب داخل کرانے کی مہلت
ایوان کارکنان میں معروف تحریک پاکستان کارکن عبدالستار خان نیازی کی برسی کی تقریب
جیل ٹرائل کیخلاف اعجاز چوہدری کی درخواست پر فریقین کو جواب داخل کرانے کیلئے مہلت
اساتذہ وطلبہ کا ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان و ایوانِ قائداعظم کا مطالعاتی دورہ
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ہر ضلع میں ویسٹ مینجمنٹ سسٹم لانے کا اعلان ،ایل ڈبلیو ایم سی کے روڈ شو کا ..
ویڈیو،مریم نواز کے پوسٹرز دیکھ کر نواسے نواسیاں پرجوش،نانواگین کے نعرے لگادیئے
چیف منسٹر پنک گیمز2024کے انعامات ڈبل،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا50لاکھ سے ایک کروڑ روپے کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات،مریم نوازکی عوامی فلاح و بہبود منصوبوں میں دلچسپی قابل ستائش ..
وزیر زراعت پنجاب کی زیرصدارت اجلاس،جنوبی پنجاب کو کاٹن ویلی میں دوبارہ تبدیل کرنیکا تہیہ کررکھا ہے،سید ..
پی ڈی ایم اے پنجاب کے زیر اہتمام فضائی آلودگی با رے آگاہی واک
وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان سے برطانوی ہائی کمیشن کی لاہور آفس کی ہیڈ کلارا سترادج کی ملاقات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد