ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
کوئی شرم کرو کوئی حیا کرو عوام کے ساتھ کتنا ظلم کرو گی ‘میڈیا سے غیر رسمی گفتگو
بدھ 24 اپریل 2024 14:53
(جاری ہے)
انہوں نے انسداد دہشت گردی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضمنی الیکشن میں تاریخی دھاندلی ہوئی، 8فروری کو ان کو اندازہ نہیں تھا کہ لوگ بانی پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کیلئے لاکھوں کی تعداد میں نکلیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اتنے مظالم کے باوجود لوگ نکلے اور تحریک انصاف کو کامیاب کرایا، ن لیگ نے مجبوراً اپنے ساتھیوں کے ساتھ فارم 47 لے کر حکومت بنائی، اس بار ڈبوں میں جعلی ووٹ ڈالے گئے۔ڈاکٹریاسمین راشد کا کہنا تھا کہ کوئی شرم کرو کوئی حیا کرو عوام کے ساتھ کتنا ظلم کرو گی ۔الیکشن کمیشن شریفوں کی باندی بنی ہوئی ہے، نہ پاکستان میں کوئی عزت رہی نہ بیرون ملک، چیف جسٹس پاکستان سے اپیل ہے اس معاملے کا نوٹس لیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکی پہلی چیف منسٹر پنک گیمزکی اختتامی تقریب میں شرکت کی ،فاتح لاہورکالج فارویمن ..
وزیر اعلی پنجاب کا تاندلیانوالا میں زہریلی چیز کھانے سے پانچ افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس،آئی ..
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کیلئے ایک لاکھ ڈالر انعام کا اعلان، پاکستانی ..
وزیر اعلی مریم نواز سے جنوبی کوریا کے سفیر کی ملاقات،ددوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیرداخلہ کا پولیس گاڑی پر فائرنگ کرنیوالے 4دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنیوالی پولیس ٹیم کو خراج ..
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی عوامی نیشنل پارٹی کا صدر منتخب ہونے پر سینیٹر ایمل ولی خان کو مبارکباد
ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کیلئے جدید ترین پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم ناگزیر ،جلد الیکٹرک بسیں لا رہے ہیں،مریم ..
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
8 مئی بدھ کو ہلال کی رویت ممکن نہیں،یکم ذی القعدہ جمعتہ المبارک 10مئی کو ہو گی،خالد اعجاز مفتی
ض*امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات
eموبائل پولیس خدمت مرکز/ سہولیات کی فراہمی پر گامزن
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر