زرعی اراضی کے غیرضروری کمرشل استعمال کو ریگولرائز کرنے پر غور
بدھ 24 اپریل 2024 20:34
(جاری ہے)
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے کہا کہ بڑھتی رہائشی ضروریات پوری کرنے کے ساتھ زرعی رقبے کا دانشمندانہ استعمال بھی ضروری ہے۔
تعمیراتی مقاصد کے لئے زیادہ سے زیادہ اراضی کے استعمال کی حوصلہ شکنی کرتے ہوئے عمودی کی بجائے افقی تعمیرات کے کلچر کی طرف جانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب دستیاب اراضی کا کفایت شعاری سے استعمال یقینی بنانا چاہتی ہیں۔ اس مقصد کے لئے جو اہداف دیے گئے ہیں یہ کمیٹی اٴْن کا حصول یقینی بنانے کے اقدامات کرے گی۔ ذیشان رفیق نے کہا کہ نجی رئیل اسٹیٹ بزنس میں کافی معاشی پوٹینشل موجود ہے۔ لوگوں کی ایک بڑی تعداد کا روزگار بھی اسی شعبے کے ساتھ وابستہ ہے۔ رئیل اسٹیٹ بزنس کا استحکام اور زرعی اراضی کی حفاظت دونوں یقینی بنائیں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں کو قانون کے دائرے میں لانا ضروری ہے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر زراعت سید عاشق حسین کرمانی نے کہا کہ شہروں کے علاوہ خالصتاً زرعی علاقوں میں بھی غیر منظور شدہ سکیمیں بن رہی ہیں۔ اس صورتحال سے نہ صرف زرعی پیدوار متاثر ہو رہی ہے بلکہ دیہات میں سیوریج کے پانی کے مسائل بھی پیدا ہو رہے ہیں۔ انہوں نے تجویز دی کہ ہائوسنگ سکیموں کی منظوری کے میکانزم میں بہتری لانا ہوگی۔ متعلقہ محکموں کے اشتراک سے فیصلہ کر کے مرحلہ وار نفاذ یقینی بنانا ہوگا۔ سید عاشق کرمانی نے کہا کہ زیادہ کمرشل اضلاع میں ضلع کے لحاظ سے اقدامات کئے جانے چاہئیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکی پہلی چیف منسٹر پنک گیمزکی اختتامی تقریب میں شرکت کی ،فاتح لاہورکالج فارویمن ..
وزیر اعلی پنجاب کا تاندلیانوالا میں زہریلی چیز کھانے سے پانچ افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس،آئی ..
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کیلئے ایک لاکھ ڈالر انعام کا اعلان، پاکستانی ..
وزیر اعلی مریم نواز سے جنوبی کوریا کے سفیر کی ملاقات،ددوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیرداخلہ کا پولیس گاڑی پر فائرنگ کرنیوالے 4دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنیوالی پولیس ٹیم کو خراج ..
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی عوامی نیشنل پارٹی کا صدر منتخب ہونے پر سینیٹر ایمل ولی خان کو مبارکباد
ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کیلئے جدید ترین پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم ناگزیر ،جلد الیکٹرک بسیں لا رہے ہیں،مریم ..
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
8 مئی بدھ کو ہلال کی رویت ممکن نہیں،یکم ذی القعدہ جمعتہ المبارک 10مئی کو ہو گی،خالد اعجاز مفتی
ض*امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات
eموبائل پولیس خدمت مرکز/ سہولیات کی فراہمی پر گامزن
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر