وائلڈلائف کومبنگ آپریشن کے دوران نایاب جنگلی جانوروں کی کثیر تعداد بازیاب ،13ملزم گرفتار
بدھ 24 اپریل 2024 20:48
(جاری ہے)
ایسی ہی ایک دیگر کامیاب کارروائی کے دوران ٹولنٹن مارکیٹ لاہور شہر سے ایک برڈز شاپ پر غیرقانونی رکھی02کالے تیتر ،02گانی دار طوطے ضبط کرکے ملزم کو مبلغ دس ہزار روپے جرمانہ کرکے کیس نمٹادیا اور ضبط شدہ پرندے جلو وائلڈلائف پارک منتقل کردئیے ۔
اسی طرح کی متعددکامیاب کارروائیوں کے دوران ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈلائف احسان احمد راجہ کی سربراہی میں وائلڈلائف سٹاف راولپنڈی ریجن نے 45را ، کاک ٹیل ، رنگنیکڈاور گانی دار طوطے چار ملزمان سے برآمد کرنے سمیت فاختہ ( ٹوٹرو) کے غیرقانونی شکار میں ملوث پانچ شکاریوں کو دو بندوقوں سمیت گرفتار کرکے مجموعی طور پر ایک لاکھ سینتالیس ہزار روپے جرمانہ کیا جبکہ ضبط کئے گئے تمام جنگلی پرندوں کو عدالتی حکم پر کالا چٹا نیشنل پارک میں آزاد کردیا ۔ ایسے ہی ایک دیگر کامیاب چھاپے کے دوران اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈلائف سرگودھا ریجن عروج ظہیر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ معصوم چڑیوں کی نیٹنگ میں مصروف 03شکاریوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے پچاس کے لگ بھگ چڑیاں اور نیٹنگ گیئرز برآمد کرلیے اور کیس کمپائونڈ کرکے تینوں ملزمان کو55ہزار روپے محکمانہ معاوضہ کی مد میں جرمانہ کرکے چڑیاں قدرتی ماحول میں آزاد کردیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محکمہ زراعت پنجاب کی کپاس کی جڑی بوٹیوں کی موثر تلفی بارے سفارشات جاری
نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کے معاملے پر ایف بی آر کا ٹیلی کام آپریٹرز کو طلب کرنے کا فیصلہ
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
رواں ماہ میں بارشوں کانیا سلسلہ جاری ہونے اور میدانی علاقے ہیٹ ویو کی زد میں آنے کے امکانات ہیں،ترجمان ..
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
پولیس مقابلے میں2 ڈا کوئوں کوزخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا
چیف جسٹس کے عہدے کی مدت فکس کرنے کی ممکنہ آئینی ترمیم کی مخالفت کرینگے ‘ حامد خان
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
ہائر سیکنڈری پارٹ ٹو امتحانات کے دوران اصل امیدوار کی جگہ امتحان دینے والا نوجوان پکڑا گیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی