ضمنی الیکشن میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
جمعرات 25 اپریل 2024 22:07
(جاری ہے)
درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ پنجاب حکومت نے ضمنی الیکشن کے لئے مختلف شہروں میں دفعہ 144نافذ کی، حکومت کا دفعہ 144نافذ کرنے کا عمل غیرقانونی قرار دیا جائے۔
وکیل درخواست گزار نے کہا کہ نئی درخواست ہے کہ کیس کو 2 رکنی بنچ کے لئے منظور کیا جائے۔جسٹس شاہد بلال حسن نے کہا کہ اگلے ہفتے کا وقت دے دیتا ہوں، آ کر بحث کر لیں، عدالت نے وکلا کو دلائل کے لئے طلب کرتے ہوئے سماعت 2 مئی تک ملتوی کر دی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام سیدہ کائنات کانفرنس 8مئی کو ہو گی
منہاج یوتھ لیگ کے مرکزی صدر کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری
م*جامعہ عروة الوثقیٰ میں اعضاء کی پیوندکاری کے موضوع پر میڈیکل کانفرنس کا انعقاد
۳الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ کے زیراہتمام غزہ امدادی سامان کی’’پیکنگ ڈرائیو‘‘ کے موقع پرتقریب ..
-سپورٹس بورڈپنجاب کے زیر اہتمام پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے مقابلے اختتام پذیر
ظ* ملک دشمن قوتیں پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتی ہیں: سنی علما کونسل
ا*بانی پی ٹی آئی کسی صورت ملک چھوڑ کر نہیں جائینگی: فرخ جاوید مون
wپنشنرز کا مجوزہ ٹیکس کیخلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ
iجماعت اسلامی اپنے نظرئیے اور بیانیے کے ساتھ کھڑی ہے
برادر اسلامی ملک سے آنیوالی سرمایہ کاری معاشی استحکام کا باعث بنے گی،راجہ پرویز اشرف
گ*پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی خوش آئند،لیوی میںبھی کمی کی جائے‘ اشرف بھٹی
ٴبانی پی ٹی آئی اور تمام قیدی کارکن جلد رہا ہوں گے،اسد قیصر کی یاسمین راشد کے اہلخانہ سے ملاقات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں