محکمہ داخلہ پنجاب نے گھر بیٹھے آن لائن اسلحہ لائسنس حاصل کرنے کا پورٹل بھی بند کر دیا

جمعرات 25 اپریل 2024 21:30

ٰلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2024ء) محکمہ داخلہ پنجاب نے گھر بیٹھے آن لائن اسلحہ لائسنس حاصل کرنے کا پورٹل بھی بند کر دیا ہے تاہم پورٹل بند کرنے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ آن لائن اسلحہ لائسنس گھر بیٹھے حاصل کرنے کا منصوبہ سابق نگران حکومت نے شروع کیا تھا جبکہ واضح رہے کہ آج تک کسی ایک شہری نے بھی آن لائن اسلحہ لائسنس حاصل نہیں کیا

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں