ڈاکٹرز مسیحا ہیں جو انسانیت کی خدمت کرکے دنیا اور آخرت سنوار رہے ہیں:صوبائی وزراء صحت
منگل 14 مئی 2024 22:11
(جاری ہے)
اللہ تعالیٰ کے کرم سے وفاق اورصوبہ پنجاب میں عوام کی خدمت کر رہے ہیں تا کہ انسانیت کا بھلا ہو-آج کے ڈاکٹرز کے اندر لیڈرشپ کی خوبیاں ہونی چاہئیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے ایم ایس حضرات کی تعیناتی سو فیصد میرٹ پر کی ہے۔ہمیں ہمیشہ رزلٹ اریئنٹڈ ہونا چاہئے۔صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر نے اپنے خطاب میںکہا کہ محکمہ صحت کے نظام کو مل جل کر ٹھیک کریں گی-ڈاکٹرز مسیحا ہیں جو انسانیت کی خدمت کرکے دنیا اور آخرت سنوار رہے ہیں-ڈاکٹرز کی ٹریننگ سے ان میں لیڈرشپ کوالٹی پیدا کی جارہی ہیں-ڈونرز ہماری تربیت کرکے ہماری ٹیکنیکل اور پیشہ ورانہ کپیسٹی بڑھا رہے ہیں-ہمیں انسانیت کی خدمت کے لئے اپنا مزاج بدلنا ہوگا-انہوں نے برٹش ہائی کمیشن، ڈبلیو ایچ او دیگر پارٹنرزکا تکینکی معاونت فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر ڈی جی ہیلتھ سروسز ڈاکٹر الیاس گوندل، ڈائریکٹر سی ڈی سی ڈاکٹر یداللہ، یوکے ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی کے ڈاکٹر ذیشان، عالمی ادارہ صحت کے ڈاکٹر احمد شفیق، ڈاکٹر سرتاج، ڈاکٹر جنید، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے ڈاکٹر سلمان، ڈاکٹر سعید اختر اور ڈی ایچ اوز اور ڈی ڈی ایس آرز نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کاقائد اعظم بزنس پارک میں گارمنٹس سٹی پلگ اینڈ پلے بنانے کااصولی فیصلہ، بزنس ..
آلہ سماعت کی فراہمی اورانرولمنٹ مہم کا آغاز ،300سپیشل ایجوکیشن سکولز کو سنٹر آف ایکسی لینس،آٹزم کیلئے ..
وزیر اعلیٰ مریم نوازکی موجودگی میں محکمہ زراعت اور بینک آف پنجاب کے درمیان کسان کارڈپروگرام کا معاہدہ ..
وزیراعظم شہبازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
آئی جی پنجاب نے محکمہ پولیس کے13غازیوں کو سلور میڈلز سے نوازا
300سپیشل ایجوکیشن سکولز کو سنٹر آف ایکسی لینس بنائیں گے ‘مریم نواز،آلہ سماعت کی فراہمی اورانرولمنٹ ..
کسان خوشحال ہوگا تو پنجاب خوشحال ہوگا‘مریم نوازشریف
وزیر اعلیٰ کاقائد اعظم بزنس پارک میں گارمنٹس سٹی پلگ اینڈ پلے بنانے کااصولی فیصلہ
پنجاب پولیس کے ایک اور اہلکار نے دوران سروس پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کر لی
وکلا ہڑتال مسترد،لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ اور تمام ماتحت عدالتوں میں عدالتی کارروائی معمول کے مطابق ..
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی لاہور کے نجی ہسپتال آمد، زیر علاج انسپکٹر شاہد اقبال کی عیادت کی
آئی جی پنجاب سے پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ کی ملاقات،مسائل سن کر ریلیف کے احکامات جاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
اوورسیز پاکستانیوں کے فون پر ٹیکس ختم کئے جانے بارے خبر جھوٹ پر مبنی ہے ، پی ٹی اے
-
خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد
-
معیشت بحالی کی پٹڑی پر گامزن ہے، مزید معاشی استحکام کیلئے کام کر رہے ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف کاویئر ہائوس اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا قائداعظم بزنس پارک میں گارمنٹس سٹی پلگ اینڈ پلے بنانے کا اصولی فیصلہ
-
ویڈیو سے متعلق ایف آئی اے اگر تحقیقات کرتی ہے تو اپنا مئوقف پیش کریں گے
-
عمران خان جیل میں ہیں شیخ مجیب کی ویڈیو وہ کیسے ٹویٹر پراپ لوڈ کرسکتے ہیں؟
-
سائفرکیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر پیر کو سماعت ہوگی
-
عمران خان پاکستان کی تاریخ کا سب سے پُرتعیش قیدی ہے
-
پنجاب حکومت نے اساتذہ کی 30 دنوں میں پروموشن اورنئی ٹرانسفر پالیسی کا اعلان کردیا
-
ہم کالی بھیڑیں نہیں ” بمبل بی“ ہیں. جسٹس اطہر من اللہ
-
پوری دنیا کو اپنے کاربن فٹ پرنٹس کو کم کرنے کی ضرورت ہے