وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی کی ملاقات، سیاسی صورتحال وترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا
جمعرات 16 مئی 2024 18:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہر گلی محلے کو صاف دیکھنا چاہتی ہوں جس پر جلد کام شروع کر دیا جائے گا، عوام کے بنیادی مسائل کوحل کرنا اولین ترجیح اور اس کیلئے تمام ممکنہ وسائل فراہم کئے جائیں گے ۔
مریم نواز نے کہا کہ ساہیوال میں فراہمی و نکاسی آب کا جدید ترین پراجیکٹ تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہے جبکہ ملتان، جہانیاں، وہاڑی و دیگر شہروں کیلئے ملتان وہاڑی ایکسپریس وے بنائیں گے، اسی طرح سیالکوٹ کے ہسپتال میں کیتھ لیب اور کارڈیالوجی کی دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
ایل پی جی پردرآمد پرڈیوٹی بڑھانے کا فیصلہ عوام کے ساتھ ظلم ہوگا‘ ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن
وزیر خوراک کی سربراہی میں فوڈ اتھارٹی نے جعلی جوس کی ترسیل ناکام بنا دی
ریفنڈز سکینڈل سامنے آنا نئی بات نہیں ‘طارق محمود میو
حکومت مزدور دوست لیبر پالیسی بنائے‘جے یو آئی (س)
فلسطینی صورتحال پوری امت کیلئے کڑا امتحان ہے‘سنی علما ء کونسل
ہماری سیاست مفادات کی بجائے نظریئے کے تحفظ کانام ہے‘ جے یو آئی
مدیحہ امام کا شوہرکے مذہب سے متعلق کی جانیوالی ٹرولنگ پرسخت ردعمل
پاکستانی فلم ’زندگی تماشا‘ ٹک ٹاک پر پریمیئر ہونے والی پہلی فلم بن گئی
بعد میں پتا چلتا ہے جن کی شادیاں نہیں چل رہی تھیں، وہ کہیں اور بھی چل رہے تھے، جویریہ سعود
ساندہ ،کوٹ لکھپت کے علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے،تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
7سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی بلوں کی قسطیں کرانے والے صارفین کو سود دینا پڑے گا، شرح مقرر
-
جمہوریت میں آزادی اظہار رائے پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی ،عمر ایوب
-
کاشتکارکپاس کی بی ٹی اقسام کے ساتھ10 فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام بھی کاشت کریں، محکمہ زراعت
-
پی ٹی آئی رہنماء اظہر مشوانی کے گھر پر چھاپہ، دو بھائی گرفتار
-
بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد ہونے کا امکان
-
آڈیو لیک کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پر فرد جرم کی تاریخ مقرر
-
بجلی صارفین کو بلوں کی اقساط پرتاخیری ادائیگی کرنے پر اب14فیصد سود بھی دینا پڑیگا
-
لسبیلہ ، مسافر بس میں آگ لگنے سے 3مسافرجاں بحق 11زخمی
-
فواد چوہدری کی گرفتاری اور کسی بھی تادیبی کارروائی سے روک دیا گیا
-
جون اہم مہینہ ہے ،اگلے 45دن اہم ہیں،شیخ رشید
-
عمران خان جب حکومت میں تھاتو ہمارا نام مٹانے کی بھرپور کوشش کی