پی ڈی ایم اے نے رواں ماہ پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 18 مئی تک گرد آلود ہوائیں، گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہو سکتی ہے، پی ڈی ایم اے
جمعہ 17 مئی 2024 19:42
(جاری ہے)
پی ڈی ایم اے کے مطابق موسم خشک اور درجہ حرارت نارمل سے 6 ڈگری زیادہ تک رہے گا۔ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت کے مطابق ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔
انہوںنے کہا کہ گرمی اور لو کی شدت میں اضافے سے عوام الناس کو بھی محتاط رہنا ہو گا، دوپہر کے وقت کام کرنے والے لو سے بچنے کا اہتمام کریں، شہری آسمانی بجلی سے تحفظ کے لیے محفوظ مقامات پر رہیں۔ترجمان کے مطابق عوام الناس بجلی کی گرج چمک اور طوفانی صورتحال میں کھلے آسمان تلے ہرگز نہ جائیں، ایمرجنسی صورتحال میں پی ڈی ایم اے ہیلپ لائن 1129 یا ریسکیو 1122سے رابطہ کریں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چوہدری شافع حسین سے ایسوسی ایشن آف گونگ ڈونگ شو مینو فیکچررز آف چائنا کے وفدکی ملاقات،پنجاب میں شوانڈسٹری ..
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا دورہ چین دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا، میاں ..
لاہور ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹربیونلز مقرر کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
رائے ونڈ سنوکر کلب،ویڈیو گیمز کی آڑ میں نوجوان نسل جوئے کی لت میں مبتلا ہونے لگی
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
نیب قانون میں صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار
چوہدری شافع حسین سے ایسوسی ایشن آف گونگ ڈونگ شو مینو فیکچررز آف چائنا کے وفدکی ملاقات
پاکستان اور ترکیہ ہر مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہوئے‘ ملک احمد خان
جمشید اقبال چیمہ کے اوپن ہارٹ سرجری کر دی گئی
ہائیکورٹ نے عید الاضحی کے پیش نظر مارکیٹوں کو رات 12 بجے تک کھولنے کی اجازت دیدی
ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونلز مقرر کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
صو بائی دارلحکومت میں کرائم سڑیٹ میں اضا فہ تشو یشناک ہے‘سنی علما ء کونسل
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت میں سینیٹ کی بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس
-
کماد کے کاشتکاروں کو مونڈھی فصل کو نئی فصل کی نسبت 30 فیصد زائد کھاد ڈالنے کا مشورہ
-
چوہدری شافع حسین سے ایسوسی ایشن آف گونگ ڈونگ شو مینو فیکچررز آف چائنا کے وفدکی ملاقات،پنجاب میں شوانڈسٹری لگانے کا فیصلہ
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
چوہدری شافع حسین سے ایسوسی ایشن آف گونگ ڈونگ شو مینو فیکچررز آف چائنا کے وفدکی ملاقات
-
جمشید اقبال چیمہ کے اوپن ہارٹ سرجری کر دی گئی
-
صحت عامہ کے تحفظ کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنا نا ضروری ہے،چیئرمین سینیٹ
-
سپیکرقومی اسمبلی کی پاکستان کے سلامتی کونسل کا رکن منتخب ہونے پر قوم کو مبارک باد
-
تحفظِ خوراک کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اجتماعی کوششیں کرنے کی ضرورت ہے،صدر مملکت
-
پاکستان اور چین بشام دہشتگردی پر رابطہ میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھی
-
بھارتی ووٹرزنے مودی کا نظریہ مسترد کر دیا، عالمی میڈیا