منشیات کی لعنت کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن جاری
گذشتہ 24 گھنٹوں میں صوبہ بھر میں 313 چھاپے، گھناؤنے کاروبار میں ملوث 142 ملزمان گرفتار، 139 مقدمات درج
ہفتہ 18 مئی 2024 23:34
(جاری ہے)
ملزمان کے قبضے سے 7236 کلو چرس،37 کلو آئس، 120 کلو ہیروئن، 250 کلو سے زائد افیون اور 140866 لٹر شراب بھی برآمد کی گئی ہے۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے آر پی اوز، ڈی پی اوز کو انسداد منشیات آپریشنز کی خود نگرانی کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ فلیورڈ ڈرگز کے آن لائن کاروبار میں ملوث ملزمان کے خلاف ایکشن میں تیزی لائی جائے، آئی جی پنجاب نے مزید کہا کہ تعلیمی اداروں کے گردونواح روزانہ کی بنیاد پر ٹارگٹڈ آپریشنز جاری رکھے جائیں، اسمگلرز اور ڈیلرز سمیت سپلائی چین میں ملوث تمام ملزمان کو سخت سزائیں دلوائی جائیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں مسیحی دعائیہ پروگراموں کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر منشیات کی سرکوبی کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
پنجاب پولیس سپیشل آپریشن سیل کی اہم کامیابی، اغوا و قتل کی واردات میں مطلوب خطرناک اشتہاری سپین سے گرفتار
ایف آئی اے کا شیخوپورہ میں گودام پر چھاپہ، 43ہزار لیٹر اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل برآمد
سیکرٹری زراعت کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کی رجسٹریشن سے متعلق جائزہ
وزیر تعلیم کا نوعمر قیدیوں کی جیل کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
شہباز شریف کا دورہ چین پورے خطے کیلئے خوش آئند ثابت ہو گا، پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام پینل ..
وزیراعظم سے صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی ملاقات ،ہیلتھ سیکٹر کے مختلف انیشیٹیوز سے آگاہ کیا
۵پنجاب پولیس سپیشل آپریشن سیل کی اہم کامیابی، اغوا و قتل کی واردات میں مطلوب خطرناک اشتہاری سپین سے ..
mپنجاب پولیس کا ایک اور بہادر سپوت فرض کی راہ میں قربان
ًسیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیر صدارت ایگریکلچر ہاؤس لاہور میں اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ج* آئی ایم سے بات چیت جاری تھی اس لئے پاکستان کرکٹ ٹیم امریکہ سے ہاری
-
بدقسمتی سے پی ڈی ایم حکومت کے پاس ٹیکس بڑھانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے،مزمل اسلم
-
غ*پنجاب بھر میں گرمی لانے والا نیا سسٹم داخل ، ٹمپریچر 44 ڈگری تک جانے کا امکان
-
سپریم کورٹ میں وائس چانسلرز کی تعیناتیوں سے متعلق غلط بیانی کی گئی، چیف جسٹس آف پاکستان سے معاملے کانوٹس لینے کی درخواست کرتے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا
-
ٹیلی ویژن اور ریڈیو کی سینئر نیوز کاسٹر تسکین ظفر انتقال کرگئیں
-
آئین کے تحفظ کا اصل فورم سڑکیں نہیں پارلیمنٹ ہے، نوازشریف
-
ہتک عزت بل ،کسانوں سے گندم نہ خریدنا حکومت کی 100 دن کی کارکردگی ہے ‘ احمد خان بھچر
-
’جس جس طرح وزیراعظم وزیراعلیٰ کی کارکردگی کا شور زیادہ ہو رہا ہے عمران خان کی سازش کا شور بڑھتا جا رہا ہے‘
-
’عثمان بزدار اپنا تعارف بھی شہبازشریف کے نام سے کراتے تھے‘
-
پنجاب میں حکومت اور گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی فیصلہ
-
ناچنے والے گھوڑے میدانوں میں نہیں دوڑتے، گورنر کے پی کا علی گنڈاپور کو جواب
-
باجوڑ پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا