مریم نواز کا فرانزک ٹریننگ لیب کو یونیورسٹیوں سے الحاق، جلد تکمیل اور بہترین آلات فراہم کرنے کا حکم
منگل 21 مئی 2024 00:10
(جاری ہے)
مریم نواز نے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کادورہ کیا اور آٹو میٹڈ فنگر پرنٹ سسٹم کا معائنہ کیا۔
انہوں نے اسلحہ اور ایمونیشن کی شناخت کے آٹو میٹڈ بیلسٹک سسٹم کا مشاہدہ کیا۔وزیر اعلی کو پولی گراف ایگزامینیشن کے طریقہ کار سے بھی آگاہ کیا گیااور انہیں ڈی این اے سیرالوجی میں کروموسوم کی نشاندھی کے طریقہ کار پر بریفنگ دی گئی۔وزیر اعلی مریم نواز نے جینٹک اینلائزر مشین کا بھی مشاہدہ کیا۔وزیر اعلی کو بریفنگ میں بتایاگیا کہ فرانزک ایجنسی پورے پاکستان کو خدمات فراہم کر رہی ہے۔ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی سٹیلائٹ سٹیشن کے ذریعے کرائم سین مانیٹر کررہی ہے۔ پنجاب فرنزک سائنس ایجنسی 14-ڈسپلن کے فرانزک ٹیسٹ کررہی ہے۔سینٹر پرویز رشید، سینئر منسٹر مریم اورنگزیب، ایم پی اے ثانیہ عاشق،چیف سیکرٹری، سیکرٹری داخلہ اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
درخت زمین کا حسن اور اچھے ماحول کے ضامن :ڈاکٹرراغب نعیمی
گالم گلوچ کرنے والوں کی اسمبلی رکنیت معطل کرسکتاہوں ملک احمد خان
مسلم لیگ (ن) نے ڈیجیٹل دہشتگردی کیخلاف قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی
نئے مالی سال کے مسلسل چوتھے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ
درخت زمین کا حسن اور اچھے ماحول کے ضامن ہے‘ڈاکٹرراغب نعیمی
سیکرٹری فوڈ پنجاب معظم اقبال سپرا کی زیر یر صدارت محکمانہ امور بارے اجلاس
پنجاب میں مون سون بارشوں کا پانچواں سپیل کل سے شروع
محکمہ داخلہ پنجاب میں انسدادِ منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کے حوالے سے اہم اجلاس ..
پنجاب سوشیو اکنومک رجسٹری میں محکمہ سوشل ویلفیئر اپنی ذمہ داری بخوبی نبھائے گا‘سہیل شوکت بٹ
پنجاب کے 67جوڈیشل افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری
صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان سے ملاقات
فیصل آباد وومن چیمبر کے وفد کا دورہ لاہور چیمبر
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت نے اپنی مراعات میں 25 فیصد اضافہ کیا، فارم 47 والی حکومت عوام دشمن فیصلے کر رہی ہے
-
صدر آصف علی زرداری نے 18ویں ترمیم اور پارلیمنٹ کو اپنے اختیارات دے کر جمہوریت کے تسلسل اور آئین کی بالادستی کو یقینی بنایا، نثار کھوڑو
-
پنجاب میں مون سون بارشوں کا پانچواں سپیل کل سے شروع
-
خیبرپختونخوا سمیت ملک میں فنون لطیفہ سے وابستہ افراد کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئیے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان ایسوسی ایشن آف دی بلائنڈ سندھ کے وفد سے ملاقات میں 16 ملین روپے کی گرانٹ کے ساتھ نابینا افراد کو انکے گھروں سے اسکول لے جانے اور پھر واپس گھر چھوڑنے کیلئے ..
-
سندھ میں جمہوری حکومت نہیں اس لئے ہمیں احتجاج سے روکا جارہا ہے، حلیم عادل شیخ
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سنی اتحاد کونسل کی سیاسی حیثیت تبدیل ،قائد حزب اختلاف کا عہدہ خالی ‘ ملک احمد خان
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ دلچسپی کے امور، آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن، ڈیجیٹلائزیشن، فائبرائزیشن، سائبر سکیورٹی کے حوالے سے گفتگو کی
-
صدرآصف علی زرداری نے کبھی ریاستی اداروں سے ٹکراؤکی پالیسی پر عمل نہیں کیا ، شرجیل انعام میمن
-
صوبے میں کوئی آپریشن نہیں ہونے دو ں گا ، اپنے فیصلے خود کریں گے، امین علی گنڈا پور
-
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر تگڑا ہو گیا
-
وزیر اعلی مریم نواز شریف کا ڈرگ فری پنجاب ویژن،صوبہ بھر میں پنجاب پولیس کے کریک ڈاؤن میں تیزی