خواتین کو بااختیار اور خود اعتماد بنانے کا مشن
موٹرسائیکل، کار ڈرائیونگ سیکھانے کیلئے 04 ڈرائیونگ سکول قائم
بدھ 22 مئی 2024 22:33
(جاری ہے)
لاہور ٹریفک پولیس کا خواتین کیلئے رائیڈ فار چینج پروگرام بھی جاری ہے ، رائیڈ فار چینج کے تحت مختلف یونیورسٹیز،کالجز میں سکوٹی ٹریننگ دی جارہی ہے۔
عمارہ اطہر نے کہا کہ وویم آن ویلز پروجیکٹ کے تحت کالجز اور یونیورسٹیز میں بھی ڈرائیونگ کیمپس لگائے جارہے ہیں، وویمن آن ویل پروجیکٹ کے تحت خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کی فری تربیت دی جا رہی ہے،خواتین بااختیار ہونگی تومعاشرے میں واضح تبدیلی آئیگی ہے، ہمارا مقصد خواتین کو زیادہ پراعتماد، بااختیار اور خود مختار بنانا ہے، معاشرتی اور سماجی ترقی کیلئے مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کا کرداربہت اہمیت کا حامل ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عید قربان کا مقصد اپنے اندر ایثار کا جذبہ پیدا کرنا ہے،گورنر پنجاب کا عیدالاضحیٰ کے موقع پرپیغام
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کےلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
ایف بی آر ٹیکس نیٹ میں توسیع کا قابل عمل منصوبہ پیش کرنے میں ناکام ہے ‘ ریو نیو ایڈوائزرز
0والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی ( آج ) ہو گی
بینکس پانچ روز بعد (آج )دوبارہ کھلیں گے
(ن)لیگ کاجو سندھ میں شیئر ہے وہ ان کو ضرور ملے گا‘ سردار سلیم حیدر خان
لاہور چڑیا گھر کو سات ماہ بعد جزوی طورپر شہریوں کیلئے کھول دیا گیا
گلوکار ملکو ،سارا الطاف کوپی این آئی لسٹ میں نام ہونے کی وجہ سے لندن جانے سے روکدیا گیا
بیرون ملک جانے والے 3 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا
بانی پی ٹی آئی کسی بل میں نہیں چھپے جن کو کھونٹی ڈال سے باہر نکال لیا جائے گا‘عظمی بخاری
نواز شریف نے جاتی امراء رائے ونڈ میں نماز عید الاضحی ادا کی
ہر اعتدال پسند لاعلاج انتہا پسندوں کے نشانے پر ہے،ہم لوگ اپنے تجربات سے سیکھنے کیلئے تیار نہیں ‘ سعد ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عید کے دنوں میں شدید گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے اچھی خبر
-
ملک کو 3 فئیر اینڈ فری الیکشن دے دیا جائے تو سارا نظام ٹھیک ہو جائے گا،شاہد خاقان عباسی
-
حکمران سمجھ جائیں ورنہ عوام نکل کر ان کا قبلہ درست کردیں گے، علی امین گنڈا پور
-
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سوات سمیت خیبر پختونخوا ہ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
-
خیبرپختونخواہ،غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف عوام کا احتجاج و مظاہرے
-
معاشی استحکام کیلئے اتحادی حکومت میں شامل تمام جماعتیں اپنا کردار ادا کرتی رہیں گی، وزیراعظم
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
ہمیں قربانی کی اصل روح کو سمجھ کر عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، صدر زرداری
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر