ہ*9 مئی: عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن سے 29 مئی کو ریکارڈ طلب

جمعہ 24 مئی 2024 20:20

‘لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مئی2024ء) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کو زمان پارک کے باہر پولیس کی گاڑیاں جلانے اور تھانہ شادمان کو نذر آتش کرنے کے 2مقدمات میں سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن سے 29 مئی کو ریکارڈ طلب کر لیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں