محکمہ وائلڈلائف کے دو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات

پیر 4 اگست 2025 02:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2025ء)محکمہ وائلڈلائف کے دو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری کے منتظر زاہد اقبال شیخ کو ڈپٹی چیف وائلڈ لائف رینجرچشمہ بیراج ضلع میانوالی ،اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجر احسان احمد راجہ کو ڈپٹی چیف وائلڈلائف رینجر لاہور ریجن تعینات کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں