ہما علی ’’ شور شرابہ ‘‘ کرنے گوجرانوالہ چلی گئیں

بدھ 26 جون 2019 10:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جون2019ء) نامور اداکارہ ہما علی ’’شو شرابہ ‘‘کرنے گوجرانولہ چلی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق ہما علی دو سال کے طویل وقفے کے بعد گوجرانوالہ کے پنجاب تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ’’ شورشرابہ ‘‘ میں پرفارم کر رہی ہیں ۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے ڈرامے کے لئے خصوصی آئٹم تیارکئے ہیں۔ڈرامے کی دیگر کاسٹ میںسینئر اداکار امان اللہ ،لیلیٰ صدیقی ،سونیا خا، رضی کان ،عامر سوہنا اور دیگر شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں