پاکستان وبنگلہ دیش سیریز ؛سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں چھٹی کا وقت تبدیل

جمعرات 23 جنوری 2020 20:41

پاکستان وبنگلہ دیش سیریز ؛سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں چھٹی کا وقت تبدیل
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2020ء) محکمہ تعلیم نے پاکستان اور بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی سیریز کے پیش نظر سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں چھٹی کا وقت تبدیل کرتے ہوئے چھٹی کا وقت 11 بجے کردیا ہے۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں محکمہ تعلیم پنجاب کے سی ای او ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ یہ اوقاف جمعہ، ہفتہ پیر کے روز تک ہونگے۔ میچوں کی وجہ سے ٹریفک میں مشکلات پیدا ہونے کے خدشات کی وجہ سے سکولوں میں چھٹی کا وقت تبدیل کیا گیا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں