یونیورسٹی آف لکی مروت نے ایم اے سالانہ امتحان کے داخلوں کیلئے تاریخ بڑھا دی

بدھ 7 اکتوبر 2020 22:57

لکی مروت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اکتوبر2020ء)یونیورسٹی آف لکی مروت نے ایم اے (پرائیویٹ) سالانہ امتحان کے داخلوں کے لئے تاریخ بڑھا دی ۔

(جاری ہے)

کنٹرولر امتحانات انعام اللہ خان کے مطابق امیدواروں کی سہولت کے لئے سالانہ امتحان کے داخلوں کے لئے تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے ، اب پرائیویٹ امیدوار نارمل فیس کے ساتھ20اکتوبر، لیٹ فیس کے ساتھ2نومبر،ڈبل فیس کے ساتھ10نومبر اور ٹرپل فیس کے ساتھ 17نومبرتک داخلہ فارم جمع کراسکتے ہیں۔

لکی مروت میں شائع ہونے والی مزید خبریں