یونیورسٹی آف لکی مروت نے بی اے،ایڈیشنل بی اے اور بی ایس سی امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

جمعرات 15 جولائی 2021 18:43

لکی مروت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جولائی2021ء)یونیورسٹی آف لکی مروت نے بی اے،ایڈیشنل بی اے اور بی ایس سی امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔

(جاری ہے)

کنٹرولر امتحانات کے دفتر سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام ریگولر اور پرائیویٹ امیدوارں کے امتحانات 24 اگست سے شروع ہونگے جبکہ پرائیویٹ امیدواروں کو رول نمبر سلپ امتحان سے 15 دن پہلے بھیج دئے جائیں گے جبکہ رو ل نمبر سلپس یونیورسٹی کی ویب سائٹس سے بھی ڈاؤن لوڈ کئے جاسکتے ہیں،

لکی مروت میں شائع ہونے والی مزید خبریں