لالہ موسیٰ ، غفلت برتنے اور بغیر لائسنس 6 ڈرائیورز کیخلاف مقدمات درج

اتوار 12 جولائی 2020 20:10

لالہ موسیٰ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2020ء) غفلت برتنے اور بغیر لائسنس 6ڈرائیورز کیخلاف مقدمات درج کر لیئے گئے۔

(جاری ہے)

تھانہ بولانی نے غفلت لاپرواہی اوربغیر لائسنس گاڑی چلانے پر اسامہ گل جبکہ تھانہ ڈنگہ نے قاسم حسین ، تھانہ سٹی جلالپور جٹاں نے محمد نعمان تھانہ کڑیانوالہ نے راشد فاروق،صدرسرائے عالمگیر نے عدنان علی، تھانہ صدرلالہ موسیٰ نے محمد زمان کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔

متعلقہ عنوان :

لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں