ڈائیگناسٹک لیب“ منصوبہ 25سے 30کروڑ کی لاگت سے مکمل ہو گا،صدررشیدہ شفیع فاؤنڈیشن گجرات
پیر 29 اپریل 2024 20:46
(جاری ہے)
صدر رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن امتیاز کوثر نے کہا کہ فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے جس طر عوامی فلاح کے پراجیکٹ ٹراما سنٹر، واٹر فلٹریشن پلانٹ سے براہ راست عوام مستفید ہو رہے ہیں اسی طرح لیب منصوبہ بھی خالصتاعوامی منصوبہ ہے جس کی کامیابی کیلئے شہر ی از خود آگے آکر کردار ادا کریں اور رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن ٹیم کا حصہ بنیں ابتدائی مرحلے میں عطیات شہریوں کی جانب سے ایک کال پر فراہم کرنا خوش آئندہ ہے ۔
انشاء اللہ اگلے مرحلے میں مزید فنڈز کے حصول کیلئے فنڈریز نگ کمیٹیاں متحرک ہو جائیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ ساڑھے 4کروڑ مالیت سے لیب اراضی کے مالکانہ حقوق حاصل کر لیے گئے ہیں منصوبہ کا باقاعدہ آغاز جلد ہی ممکن بنایارہا ہے جہاں ایک ہی چھت تلے ایم آر آئی، الٹرا ساؤنڈ، ایکسرے، ای سی جی سمیت دیگر جدید ٹیسٹ کروانے کی سہولیات بھی فراہم کی جائے گی اور پرائیویٹ لیبارٹریوں سے کئی گنارعایتی قیمت پر ٹیسٹ کی سہولت مہیا ہوگی جبکہ مستحقین کے ٹیسٹ فری ہونگے۔ جنرل سیکرٹری شیخ ابرار سعید نے کہا کہ جدید اور منفرد لیب کے قیام کیلئے نیشنل ہاسپٹل، پنجاب کارڈیالوجی کی لیب کا وزٹ بھی کیاگیا ہے جلد ہی ملتان میں دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق تعمیر ہونیوالی لیب کا دورہ کر کے اسکی بلڈنگ کے حوالے سے حتمی شکل دیدی جائیگی ۔سینئر نائب صدر سیٹھ قمر خورشید صراف نے کہا کہ فلٹریشن پلانٹ کی تزئین وآرائش کیلئے بڑھ چڑھ کر فنڈ ز دینے والے ساتھی خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ نائب صدر یاسر یعقوب سیٹھی نے کہا کہ صاف پانی کی فراہمی کیلئے لگائے گئے فلٹریشن پلانٹ پر مختلف کمپنیوں اور الیکشن میں تشہیر کیلئے پوسٹر، سٹکر آویزاں کرنا کسی طور پر بھی مہذب قوم ہونے کا ثبوت نہیں عوامی حلقوں کو ان پراجیکٹ کو بہتر بنانے کیلئے کردار ادا کرنا چاہیے نہ کہ انکا چہرہ ہی بگاڑ دینا چاہیے اسے جلد صاف کرینگے ۔۔\378متعلقہ عنوان :
لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گجرات میں قائد اعظم محمد علی کے تاریخی سٹیج و مجسمہ اور مونومنٹ کا افتتاح کردیا گیا
لالہ موسیٰ،اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیرکاسبزی و فروٹ منڈی سرائے عالمگیر کا دورہ
لالہ موسیٰ،رشیدہ شفیع ٹراما سینٹر مین نئے قائم کئے گئے آئی سی یو وارڈ کا افتتاح
کڈنی سنٹر گجرات کا ماہانہ بورڈ آف گورنر کا ماہانہ اجلاس
ڈائیگناسٹک لیب“ منصوبہ 25سے 30کروڑ کی لاگت سے مکمل ہو گا،صدررشیدہ شفیع فاؤنڈیشن گجرات
روٹی اور نان کے نئے نرخوں پر عملدرآمد سختی سے یقینی بنایا جارہا ہے، ڈپٹی کمشنر
فاضل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کاڈسٹرکٹ جیل گجرات کا دورہ
ڈپٹی کمشنر گجرات نے ہسپتال کی چھت گرنے سے زخمی ہونے والے مریضوں کی عیادت کی
گندم خریداری مہم 2024 ، گندم خریداری مہم 2024 کا آغازکردیا گیا
ڈپٹی کمشنر کاشہر کے مختلف علاقوں میں نان بائیوں اور روٹی تندوروں کا اچانک دورہ ، قیمتوں کا جائزہ لیا
ضلعی دفتر زکوٰۃ کمیٹی گجرات کے زیر اہتمام زکوٰۃ ڈے کے موقع پر سیمینار کا انعقاد
روٹی اور نان کا نئے ریٹ پر عملدرآمد سختی سے یقینی بنایا جارہا ہے، ڈپٹی کمشنر
لالہ موسیٰ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بیوی بچوں کی 3 ماہ میں مالی معاونت کی جائے گی
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے نئے کرائے مقرر کر دیئے گئے ہیں،قراة العین
-
سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا کی عدلیہ سے متعلق پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لے لیا
-
مولانا فضل الرحمان نے کہیں نہیں کہا کہ عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا سیاسی نعرہ تھا
-
میں نے جج بننے کی اہلیت پر نہیں بلکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی پریس ریلیز پر سوال پوچھا تھا
-
عمران خان کی ایک اور واضح تصویر سوشل میڈیا پر وائرل‘دنیا بھر تصویرکروڑوں کی تعداد میں شیئرہورہی ہے. تحریک انصاف کا دعوی
-
بلوچستان کی ترقی میں نوجوان نسل کو شامل کرنا چاہئے،سرفراز بگٹی
-
کراچی کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے آواز بلند کرنا پڑے گی،کامران ٹیسوری
-
ہمیں کہاجا رہا ہے کہ پگڑیوں کوفٹبال بنائیں گے ایسے بیانات دینے والے درحقیقت خود کو ایکسپوز کررہے ہیں.جسٹس اطہر من اللہ
-
عوامی فلاح کے منصوبے میں خرابی یا تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی.شہبازشریف
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا مظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
سستی بجلی کے فروغ کیلئے اقدامات کررہے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف