لالہ موسیٰ، بجلی چوری کے الزام میں دو شہریوں کیخلاف مقدمات درج

اتوار 12 جولائی 2020 20:10

لالہ موسیٰ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2020ء) بجلی چوری کے الزام میں دو شہریوں کیخلاف مقدمات درج کرلیئے گئے۔ تھانہ صدر جلالپورجٹاں نے بجلی چوری کرنے پر جاوید اقبال سکنہ رامکے اور فیصل رشید سکنہ موہلہ کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔

متعلقہ عنوان :

لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں