لالہ موسیٰ،2 بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش، مقدمہ درج

جمعرات 31 مارچ 2022 16:42

لالہ موسیٰ،2 بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش، مقدمہ درج
لالہ موسیٰ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2022ء) دوسری کلاس کی 2 بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش، تھانہ صدر لالہ موسیٰ میں مقدمہ درج، نواحی موضع لوہسر کلاں میں 6 سالہ بچی (پ) گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول لوہسر کلاں مسے اپنی 8 سالہ سہیلی (س) کے ساتھ واپس گھر آرہی تھی کہ گاؤں کے ہی رہائشی انس افضال نے ان کے ساتھ اپنے گھر میں جنسی زیادتی کی کوشش کی، شور واویلہ سے ملزم فرار ہوگیا، دونوں بچیاں دوسری کلاس کی طالبہ تھیں، تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں