ڈی پی او گجرات سید اسدمظفر کی ہدایت پر سرکل افسران اور ایس ایچ اوز کا امتحانی مراکز کا دورہ

ہفتہ 6 اپریل 2024 13:48

لالہ موسیٰ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اپریل2024ء) ڈی پی او گجرات سید اسدمظفر کی ہدایت پر سرکل افسران اور ایس ایچ اوز کا امتحانی مراکز کا دورہ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی ہدایت پر ضلع بھر میں جاری امتحانات کی سیکورٹی چیکنگ کے لئے سرکل افسران اور ایس ایچ اوز نے اپنے اپنے علاقہ جات میں موجود امتحانی مراکز کا دورہ کیا اور پولیس کی طرف سے فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنایا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں