ڈپٹی کمشنر نے جم خانہ کلب کے زیر اہتمام کرکٹ وفٹ بال ایرینا کا سنگ بنیاد رکھ دیا

بدھ 19 اپریل 2023 19:59

لالہ موسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2023ء) ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے جم خانہ کلب کے زیر اہتمام کرکٹ و فٹ بال ایرینا کا سنگ بنیاد رکھ دیا، سیکٹری جم خانہ کلب طارق بلال ملک بھ اس موقع پر موجود تھے۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا جم خانہ کلب کے ممبران کو انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، جم خانہ کے ممبران کے تفریحی سہولیات کا اضافہ کیا جارہا ہے، جلد ممبران کے لئے فٹ بال اور کرکٹ ایرینا کا منصوبہ مکمل کرلیا جائے گا۔\378

متعلقہ عنوان :

لالہ موسیٰ میں شائع ہونے والی مزید خبریں