لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کے ملازمین کا سندھ ایجوکیشن بورڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے ممکنہ قیام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
پیر 18 مارچ 2019 17:26
(جاری ہے)
اس موقع پر تعلیمی بورڈ کے سیکریٹری احمد علی چھٹو، ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن محمد رمضان جمالی، فیض محمد ملاح، کریم داد کلہوڑو، محمد علی ڈیپر، محمد اقبال جاگیرانی اور دیگر کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ تعلیمی بورڈز کے خلاف سیاہ قانون لا رہی ہے جسے کسی بھی صورت قبول نہیں کریں گے۔
ڈاکٹر عاصم کو خوش کرنے کے لیے حکومت سندھ تعلیمی بورڈز کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے جس سے بورڈز میں انارکی پھیل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سمجھ میں نہیں آتا کہ ان کا ڈاکٹر عاصم میں کیا مفادات ہیں جس کے حصول کے لیے سندھ میں قائم 7 تعلیمی بورڈز کو ان کے حوالے کیے جا رہے ہیں جبکہ تمام ملازمین سراپا احتجاج ہیں لیکن سندھ حکومت ایک شخص کو خوش کرنے میں لگی ہوئی ہے اور سندھ کی تعلیم کو داؤ پر لگا رہی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے فیصلہ واپس لیا جائے بصورت احتجاج جاری رہے گا۔لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نقل کرنے والے امیدواروں کے نتائج روک کر ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی،لاڑکانہ بورڈ حکام
لاڑکانہ میں گھریلو ناچاقی سے تنگ نوجوان کی خودکشی
لاڑکانہ میں سندھ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کا افتتاح
لاڑکانہ پولیس نے مبینہ مقابلہ کے بعد ملزم کو اسلحہ کے ساتھ گرفتار کرلیا
لاڑکانہ پولیس نے پراسرار طور پر لاپتہ بچہ تلاش کرکے ورثا کے حوالے کردیا
لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام
لاڑکانہ،گڑھی خدابخش میں مسلح افراد کی گھر پر اندھا دھند فائرنگ
لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کے زیراہتمام نویں و دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات جاری
لاڑکانہ پولیس مقابلہ، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد
لاڑکانہ،ریجنل ڈائریکٹر محتسب 14 مئی کو قمبر شہداد کوٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے
کمشنر غلام مصطفیٰ فل کا نویں دسویں کلاس کے امتحانی مراکز کا دورہ
لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز
لاڑکانہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم