لیہ، سپیشل پرسن کے مسائل کے حل کے لیے دس رکنی کمیٹی کا قیام

منگل 29 جنوری 2019 23:29

لیہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جنوری2019ء) پنجاب سوشل ویلفیئراینڈ بیت المال ڈیپا رٹمنٹ لاہور نے سپیشل پرسن کے مسائل کے حل کے لیے دس رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جس کے چیئرمین ڈپٹی کمشنر لیہ جبکہ سیکرٹری ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئراینڈ بیت المال ہوں گے۔

(جاری ہے)

ممبران میں اے ڈی سی جی ،پرنسپل سپیشل ایجوکیشن ،ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر ،اے ڈی لیبر،صدرانجمن تاجران ،فوکل پرسن بلائنڈ ایسویسی ایشن ضیاالرحمان باجوہ، ،فوکل پرسن جسمانی معذوری اعجاز احمد،فوکل پرسن برائے سماعت معذوری مہرشریف سمراہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

لیہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں