Leiah News in Urdu
News about Leiah City لیہ شہر کی خبریں - Read Local Leiah News and Breaking Leiah News on UrduPoint Local section of Leiah City. Full coverage of Leiah Pakistan including photos, videos and more.
لیہ کی تازہ ترین خبریں
اتوار 16 اگست 2026 14:25
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا سلسلہ جاری رہے گا،ٹریفک انچارج کمالیہ
ٹریفک انچارج کمالیہ حافظ محمد اسلم نے کہا ہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا سلسلہ جاری رہے گا، بالخصوص کم عمر رکشہ ڈرائیوروں اور پھٹے و شور والے سلینسر استعمال ... مزید
اتوار 16 اگست 2026 14:25
خوشگوار موسم نے کمالیہ کے شہریوں کو دریائے راوی کا رخ کرنے پر مجبور کر دیا
خوشگوار موسم نے کمالیہ کے شہریوں کو دریائے راوی کا رخ کرنے پر مجبور کر دیاخوشگوار موسم اور چھٹی کے لمحات سے لطف اندوز ہونے کے لیے کمالیہ کے شہریوں نے اپنی فیملیز کے ہمراہ دریائے راوی کے پرفضا تفریحی ... مزید
اتوار 16 اگست 2026 14:25
وفاقی وزیر خزانہ اورنگزیب رمدے کو نشانِ امتیاز ملنا ان کی قومی خدمات کا اعتراف ہے،چوہدری محمد اقبال
وفاقی وزیر خزانہ اورنگزیب رمدے کو نشانِ امتیاز ملنے پر مبارکباد۔وفاقی وزیر خزانہ اورنگزیب رمدے کو حکومتِ پاکستان کی جانب سے نشانِ امتیاز سے نوازے جانے پر امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری شاہد اقبال ... مزید
جمعرات 13 اگست 2026 22:29
دریائے سندھ میں چشمہ اور جناح بیراج پر دوبارہ نچلے درجے کا سیلاب
حالیہ بارشوں کے بعد دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، جس کے باعث چشمہ بیراج اور جناح بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق چشمہ بیراج پر پانی کی آمد ... مزید
جمعرات 13 اگست 2026 13:22
دریائے سندھ میں چشمہ اور جناح بیراج پر دوبارہ نچلے درجے کا سیلاب
حالیہ بارشوں کے بعد دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیاجس کے باعث چشمہ بیراج اور جناح بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق چشمہ بیراج پر پانی کی آمد بڑھ ... مزید
اتوار 9 اگست 2026 18:30
لیہ میں کرنٹ لگنے سے 2 نوجوان جاں بحق
چک نمبر 146 ٹی ڈی اے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں بجلی کی تار سے کرنٹ لگنے کے باعث دو افراد جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق افراد کی شناخت اعجاز احمد اور محمد مجاہد کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں افراد بجلی کے پول ... مزید
اتوار 9 اگست 2026 14:05
بار بار چالان سے ٹرانسپورٹرز شدیدمشکلات کا شکار ہیں،صدر کمالیہ لاجسٹک یونین
کمالیہ لاجسٹک یونین کے صدر حاجی ناصر رمضان گجر نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے عوام پر عائد کی جانے والی بھاری ٹیکسز اور پالیسیوں کے باعث کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر ہو رہی ہیں۔ کاروبار کرنا پہلے ... مزید
اتوار 9 اگست 2026 14:05
برادر اسلامی ممالک کا مضبوط اتحاد خطے کے امن، استحکام اور سلامتی کے لیے اہم ہے،صدرانجمن تاجران کمالیہ
مرکزی انجمن تاجران کے صدر سید اکبر علی ساتھ میں، جنرل سیکرٹری شہباز احمد اور پوری کابینہ نے پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ برادر اسلامی ممالک ... مزید
اتوار 9 اگست 2026 14:05
سمندری روڈ پر واقع وائلڈ لائف پارک کی حالت ابتر ہو گئی،شہریوں کی ڈپٹی کمشنر سے شکایت
ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ ماہم آصف ملک نے وائلڈ لائف پارک رجانہ کا دورہ کیا اور پارک کی زبوں حالی، بنیادی سہولیات کے فقدان اور عملے کی کمی پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے پارک کے عملے سے استفسار ... مزید
اتوار 9 اگست 2026 14:05
پاکستان ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں اور جدوجہد کا ثمر ہے ،چوہدری شاہد اقبال گجر
امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری شاہد اقبال گجر نے جشنِ آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 14 اگست ہمارے لیے تجدیدِ عہد کا دن ہے ۔ پاکستان ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں اور جدوجہد کا ثمر ہے ، ... مزید
اتوار 2 اگست 2026 19:10
کمالیہ،مبینہ زہریلی شراب پینے سے 3 افراد جاں بحق، 3 کی حالت غیر
کمالیہ کے نواحی علاقے بھسی کاٹھیہ میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے 3 افراد جاں بحق اور3 افراد کی حالت غیر ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق متاثرہ تمام 6 افراد کا تعلق ... مزید
اتوار 2 اگست 2026 14:40
کمالیہ،مرکزی انجمنِ تاجران کمالیہ کانومنتخب کابینہ کے اعزاز میںپروقار عشائیہ
مرکزی انجمنِ تاجران کمالیہ کی نومنتخب کابینہ کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں ایک پروقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کا اہتمام امن گروپ کے صدر چوہدری شہباز احمد، جنرل سیکرٹری حافظ تنویر گجر اور سینئر ... مزید
اتوار 2 اگست 2026 14:40
کمالیہ ،ڈویژنل انفارمیشن آفس کے اہلکار ملک انور کی اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی سے ملاقات، تعیناتی پر مبارکباد
ڈویژنل انفارمیشن آفس کے اہلکار ملک انور کی اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی سے ملاقات، تعیناتی پر مبارکبادکمالیہ میں ڈویژنل انفارمیشن آفس کے اہلکار ملک انور نے اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ ارم شہزادی سے ان کے دفتر ... مزید
جمعرات 30 جولائی 2026 17:51
زائد پیداواری صلاحیت کا بیانیہ بے بنیاد، چین دنیا کے لیے نئے مواقع پیدا کر رہا ہے، چینی میڈیا
حالیہ برسوں میں بعض مغربی معیشتوں نے چین کی زائد پیداواری صلاحیت اور چائنا شاک 2.0جیسے بیانیوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا اور انہیں مختلف تحفظ پسندانہ اقدامات کے جواز کے طور پر استعمال کیا ہے۔ چین کی ... مزید
بدھ 29 جولائی 2026 22:15
۶بلوچستان ہائی کورٹ: قلات ڈویڑن کا نوٹیفکیشن معطل ہونے کی خبریں بے بنیاد، کیس کی آئندہ سماعت 6 اگست کو مقرر
عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک حکم نامے کے مطابق مورخہ 29 جولائی 2026 کو ائینی درخواست نمبر1062/2016 کی سماعت کے دوران فریقین کو آئندہ سماعت کے لیے نوٹسز جاری کرنے کے احکامات صادر فرمائے گئے ہیں سوشل میڈیا ... مزید
پیر 27 جولائی 2026 22:54
اوکاڑہ، غوثیہ بازار میں بارشی پانی جمع، تاجروں کا احتجاج، فوری نکاسی آب کا مطالبہ
حالیہ بارشوں کے بعد اوکاڑہ کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقے غوثیہ بازار میں نکاسی آب کا نظام متاثر ہونے سے بازار میں دو سے تین فٹ تک بارشی اور بدبودار پانی جمع ہو گیا، جس کے خلاف تاجروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ... مزید
پیر 27 جولائی 2026 13:38
لیہ میں کشتی حادثہ، دریا میں گرنے والے 4 افراد بحفاظت نکال لیے گئے
لیہ کے علاقے تونسہ پل، موضع دلو نشیب کے مقام پر کشتی پل کے پلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کشتی میں سوار 4 افراد دریائے سندھ میں جا گرے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ کشتی کے پل کے ستون سے ٹکرانے کے باعث ... مزید
اتوار 26 جولائی 2026 13:25
کمالیہ، عوام میں برقی حفاظتی احتیاطی تدابیر بارے آگاہی مہم چلائی جائے،ایڈیشنل سپرنٹنڈنگ انجنیئر کی عملے کو ہایت
ایڈیشنل سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن فیسکو ڈویژن کمالیہ، سید فضل عباس شاہ نے مون سون سیزن کے دوران ممکنہ برقی حادثات سے بچا ئوکے لیے تمام ایس ڈی اوز، لائن اسٹاف اور متعلقہ فیلڈ عملے کو ہدایت جاری کی ... مزید
اتوار 26 جولائی 2026 13:25
اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ کا بستی شاہ بل شاہ اور بکھو سنپال اور دیگر علاقوں کا دورہ
اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ ارم شہزادی نے دریائے راوی میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر بستی شاہ بل شاہ اور بکھو سنپال اور دیگر علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر مقامی آبادی کو ممکنہ سیلاب سے متعلق احتیاطی ... مزید
جمعہ 24 جولائی 2026 01:26
کمالیہ ،سینئر صحافی منظور حسین انصاری کے صاحبزادے احتشام الحق انصاری نے ایل ایل بی کی ڈگری مکمل کر لی
سینئر صحافی منظور حسین انصاری کے صاحبزادے احتشام الحق انصاری نے ایل ایل بی کی ڈگری مکمل کر لی علاقہ کے ہونہار نوجوان احتشام الحق انصاری نے کامیابی کے ساتھ ایل ایل بی کی ڈگری مکمل کر لی ہے ۔یہ کامیابی ... مزید
لیہ کے مضامین
-
سانحہ لیہ کے زخم
سانحہ لیہ کے زخم ابھی تازہ ہیں اور عام لوگ تو شاید کچھ عرصہ بعد بھول جائیں مگر جو گھرانے کے گھرانے ختم ہو گئے وہ تو اسے عمر بھر بھی فراموش نہیں کر سکتے۔ جس گھر سے بیک وقت پانچ حقیقی بھائیوں کے جنازے ..
-
ریڈ لیف ٹرین سروس
کینیڈا کی یہ ٹرین سیاحوں کو برف پوش چوٹیوں اور جنگلات کی سیر کرواتی ہے سفید کپڑوں میں ملبوس ترین کا عملہ ہر وقت مسافروں کی آو بھگت میں مصروف رہتا ہے
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
اسلام آباد
پشاور
حیدرآباد
خیبر ایجنسی
راولپنڈی
سکھر
سیالکوٹ
فیصل آباد
کوئٹہ
کوٹلی
کراچی
گجرانوالہ
گلگت
لاہور
مظفر آباد
میر پور
ملتان
مہمند ایجنسی