جمعیت علماء اسلام نظریاتی میں مفاد پرستوں ،خود غرض لوگوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے ،امیر مفتی شفیع الدین

ہفتہ 30 ستمبر 2017 16:12

لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 ستمبر2017ء) جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے ضلعی امیر مفتی شفیع الدین ،تحصیل امیر مولوی ضیاء الدین حقانی اور جنرل سیکرٹری حافظ باز خا ن نائب امیر شفیع اللہ آغا ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبدالحمید حمزہ زئی سلار بیت اللہ پریس سیکرٹری محمد عثمان لونی سیکرٹری مالیات حافظ باران نائب سلار باقی داد حمزہ زئی اور دیگرنے اپنے ایک مشترکہ اخباری بیان میں کہا کہ ہماری پارٹی میں مفاد پرستوں خود غرض اور قوم پرستو ں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے ہماری پارٹی ایک نظریاتی پارٹی ہے جو نظریات کی بنا پر قائم ہوئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لورالائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں