لورالائی ڈیرہ غازی خان روڈ پر ٹریفک حادثہ ،10افراد زخمی

ہفتہ 20 اپریل 2024 22:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2024ء) لورالائی ڈیرہ غازی خان روڈ پر ٹریفک حادثہ 10افراد زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ سے فیصل آباد جانے والی مسافر کوچ بریک فیل ہو نے کے باعث لورالائی ڈیرہ غازی خان روڈ پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں کوچ میں سوار دس مسافر عبدالباقی ، محمد شریف ،دوست محمد ،بختیار ، عطا محمد ،صبا بمعہ حامد علی ،محمد نواز ،ظہور احمد ،جہانگیر اورعبدالرشید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی جا ری ہے ۔

لورالائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں