لورالائی ڈیرہ غازی خان روڈ پر ٹریفک حادثہ ،ایک شخص جاں بحق ،8افراد زخمی

ہفتہ 20 اپریل 2024 21:05

لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2024ء) لورالائی ڈیرہ غازی خان روڈ پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق 8افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو لورالائی ڈیرہ غازی خان روڈ پر مہیوال کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق 8افراد زخمی ہو گئے ، ریسکیو حکام نے لاش اور زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کارروائی جا ری ہے۔

لورالائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں