لورالائی،انجمن تاجران و دکانداران کے وفد نے ایاز مندوخیل کو بلو چستان بار کے نائب صدر منتخب ہو نے پر مبا رکباد دی

جمعہ 23 اکتوبر 2015 14:54

لورالائی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اکتوبر۔2015ء)انجمن تاجران و دکانداران کے وفد نے زیر صدارت ملک جمال شاہ کدیزئی،عبدالواحد علیزئی،نجیب اللہ ترین،عصمت اللہ کدیزئی،زقوم خان ،زاہد خان، اور دیگر نے شرکت کی نے ایاز خان مندوخیل ایڈوو کیٹ کو بلو چستان بار ایسو سی ایشن کے نائب صدر منتخب ہو نے پر مبارکباد دی اور علا قہ ژوب ریجن پشین تا بارکھان لورالائی کے تاجروں عوام کی مسائل بتائیں اور موصوف نے یقین دلا یا کہ انشاء اللہ جلد لورالائی ژوب ریجن میں ہائی کو رٹ سرکٹ برانچ کی انعقاد دکی کو نیٹشن کریں گے اوراس جیسے تمام تا جروں اور عوام کو فائدہ ہو گا بعد تمام بے روزگار نوجوان مذکورہ برانچ میں ملازمت کے مواقع ملیں گے۔

لورالائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں