مانسہرہ،12 سالہ لڑکا رائفل سے کھیلتے ہوئے گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا

جمعرات 17 اکتوبر 2019 21:44

مانسہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء) تھانہ اوگی کی حدود گاوں شندور میں 12 سالہ لڑکا رائفل سے کھیلتے ہوئے گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

باخبر ذرائع کے مطابق گزشتہ روز حماد ولد عجاب ساکنہ شندوڑ گھر میں پڑی 12 بور رائفل سے کھیل رہا تھا ا سی دوران اچانک گولی چل گئی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا ہے جس کو نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں