مانسہرہ پولیس کی کارروائی، چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ، ملزم گرفتار

منگل 12 مارچ 2024 13:17

مانسہرہ پولیس  کی کارروائی، چوری  شدہ  موٹرسائیکل برآمد ، ملزم گرفتار
مانسہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مارچ2024ء) مانسہرہ پولیس نے خاکی کی حدود سے چوری ہونے والا موٹرسائیکل برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

مانسہرہ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم محمد اشرف ولد تاج محمد تھانہ پھلڑہ کو 2016 سے قتل اور اقدام قتل کے مقدمے میں بھی مطلوب تھا جس سے چوری کی موٹرسائیکل، 1پستول اور گولیاں برآمد کی گئیں ۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں